پاناما سے ن لیگ کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی، حسان خاور

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معیشت کے حوالے سے مزید پڑھیں

چاہتے ہیں الیکشن کمیشن با اختیار ہو،اعظم سواتی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن کمیشن با اختیار ہو،ای وی ایم پر الیکشن کمیشن اچھے فیصلے کرنے والا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دوسروں پر الزام لگانے والے یہ بتائیں انہوں نے کیا ڈیلیور کیا ہے، نور عالم خان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پشاور سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنے تحریکی ساتھیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ صرف آپ نوشہرہ، صوابی اور سوات کو فنڈ دیتے ہیں مزید پڑھیں

مارگلہ اسٹیشن سے اسلام آباد تہران استنبول مال بردارریل گاڑی روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ اسٹیشن سے نئی اسلام آباد تہران استنبول(آئی ٹی آئی) مال بردارریل گاڑی روانہ ہوگئی ۔اس سلسلے میں افتتاحی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تھے ، یہ مال بردار مزید پڑھیں

او آئی سی کا اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات نہ کرنا لمحۂ فکریہ ہے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان میں بحران کا باعث بیرونی طاقتیں ، بحران پر قابو پانے کے لیے عملی تعاون کریں۔ او آئی سی کا اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات نہ کرنا مزید پڑھیں

ٹی ایل پی اور جے یو آئی اوپر آئیں تو پاکستان نیچے جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی متبادل اگر جے یو آئی ہے تو پھر سوچنے کی ضرورت ہے،ہماری غلطیوں کی وجہ سے جے یو آئی جیت گئی، پی مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس کیوں متاثر ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹ جانے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹ چکی ہے  جس سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں مزید پڑھیں

جے یو آئی کی کامیابی سے پی ڈی ایم مضبوط ہوئی ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے سلام کی کامیابی سے پی ڈی ایم مضبوط ہوئی ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست سماعت کے مزید پڑھیں

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے حوالے سے تھا، مزید پڑھیں