راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترکمانستان وسط ایشیا کا ایک اہم ملک ہونے کے ناطے پاکستان کیلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے ،ہم وسط ایشیا وژن کے تحت وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان نازک صورتحال سے دوچارہے توجہ نہ دی گئی توانسانی بحران شدت اختیارکرسکتا ہے ۔ 39امریکی اراکین کانگریس نے اپنے دستخطوں کے ذریعہ خط جاری کیاہے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ شہباز گل نے مزید پڑھیں
پھالیہ (صباح نیوز)پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 8افراد جاں بحق اور 8زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں بس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی برقرار،ایک ہفتے کے دوران بیشتر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مہنگائی کا پارہ 19 فیصد کی سطح عبور کرگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والوں کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچا یا جاے گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) کیا نجی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کو اسکالر شپ ملتی ہے؟ اس سوال کا جواب وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے دے دیا ہے۔ غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے لیے وزیر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا۔ کے پی کے عوام تیار رہیں، مزید پڑھیں
نیویارک (صباح نیوز)پاکستان کی سرپرستی میں استصواب رائے کے عالمی طورپر مسلمہ حق کی عوام کو فراہمی وعمل درآمد کے عنوان سے پیش کردہ قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نیویارک میں منعقدہ اجلاس نے متفقہ طورپر منظور کرلی مزید پڑھیں