سیاسی بونے پروپیگنڈے کی سیاست کرتے ہیں،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بونوں کے ساتھ ہے اور یہ سیاسی بونے پروپیگنڈے کی سیاست کرتے ہیں،حزب اختلاف والے حکومت میں تھے تو ملکی معیشت کو تباہ کر کے چلے گئے مزید پڑھیں

افغانستان میں امدادکیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری اہم پیش رفت ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لئے انسانی بنیاد پر امدادکے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری بہت اہم پیش رفت ہے اور یہ منظوری بہت اہم مزید پڑھیں

پشاورووٹنگ ملتوی کیس’ پریذائیڈنگ افسران سے تحریری بیانات طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پشاور الیکشن میں ہنگامہ آرائی میں ملوث حکومتی عہدیداران کیخلاف کارروائی ہوگی۔ الیکشن کمیشن میں سٹی کونسل پشاور کے پانچ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ ملتوی ہونے کے کیس مزید پڑھیں

بھنگ کی کاشت کیخلاف منفی با توں پر توجہ نہیں دینی چاہئے،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھنگ کی کاشت کے خلاف منفی باتیں ہوتی رہتی ہیں ہم نے ان پر توجہ نہیں دینی چاہئے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے روات میں بھنگ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،امیکرون وائرس کے تین کیس سامنے آنے کے بعد کرونا پابندیوں میں اضافہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میںکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کے تین کیس سامنے آنے کے بعد کرونا پابندیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ماسک نہ پہننے والے افراد پر 200روپے جبکہ دوسری مرتبہ 500روپے کا جرمانہ عائد مزید پڑھیں

عمران خان گھر جانے کی منصوبہ بندی کریں،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان گھر جانے کی منصوبہ بندی کریں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب ایک بار پھر لاہور میں اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں مزید پڑھیں

جمعیت روشن مستقبل کی نوید ہے,محمد حسین محنتی کا 75 ویں یوم تاسیس پر پیغام

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جمعیت روشن مستقبل کی نوید ہے جو تعلیم کے ساتھ تعلیمی اداروں میں تعلیمی ماحول اور نوجوانوں کی کردار سازی کا فریضہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں شکست’ وزیر اعظم کو رپورٹ پیش،گورنر کے پی ، سپیکر اسد قیصربھی ذمہ دار قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کو وزیر اعلی محمود خان کی جانب سے پیش کی جانے والی جائزہ رپورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کا ذمہ دارگورنر کے پی ، سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سمیت 4 مزید پڑھیں

قوتوں نے ہاتھ ہٹایا تو بلدیاتی انتخابات میں حشر نشر سب کے سامنے ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، پشاور میں ایم این اے، ایم پی اے، بیوروکریسی اِن کی تھی لیکن جب مزید پڑھیں