بلدیاتی اداروں ،کراچی کے وسائل پر سندھ حکومت قابض ہے،سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی(صباح نیوز) سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کوکبھی کچھ نہیں دیا اور نہ سندھ کااحساس محروم ختم کیا،کراچی کے مئیر کٹھ پتلی ہیں مزید پڑھیں

سندھ حکومت ناکام ، بدترین لوڈشیڈنگ اورپانی کے بحران نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ،منعم ظفر خان

کراچی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے،  شدید گرمی کے موسم میں شہر بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ اور پانی بحران نے عوام کی زندگی اجیرن بنا مزید پڑھیں

سکھربیراج واقعہ انتظامی غفلت اورکرپشن وکمیشن سسٹم کاشاخسانہ ، اخراجات کا کرپشن فری آڈٹ کیاجائے۔کاشف سعید شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)20جون 2024   جماعت اسلامی نے سکھربیراج واقعے کو انتظامی غفلت اورکرپشن وکمیشن سسٹم کاشاخسانہ قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کوتاہی کے مرتب ذمے داران کے خلاف سخت کاروائی کی اوراب تک آنے والے اخراجات کا کرپشن فری مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سندھ کاکشمیری حریت پسند رہنمامولانا غلام نبی نوشہری کی وفات پراظہارتعزیت

کراچی ا(صباح نیوز)میر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے مقبوضہ کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن، کشمیری حریت پسندوجماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنمامولانا غلام نبی نوشہری کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار مزید پڑھیں

پیپلز بس سروس کا آغاز ،چھ بسیں نواب شاہ پہنچ گئیں

نواب شاہ (صباح نیوز)ضلع شہید بینظیرآباد میں پیپلز بس سروس کی سہولت فراہم کردی گئی اس سلسلے میں 6 بسیں نواب شاہ پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلع صدر علی اکبر مزید پڑھیں

کراچی کے شہری ظلم کیخلاف جدو جہد میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،ڈاکٹر فواد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے قیم اور گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ظلم کے خلاف جماعت اسلامی کی جدو جہد کا ساتھ دیں ،کے ایم سی کے بجٹ زبردستی منظور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف 26جون کوشاہراہ فیصل پر دھرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف 26جون بدھ کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان وتاریخی دھرنا دیا جائے گا، شہریوں کو نلکوں میں پینے مزید پڑھیں

بجلی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی تاکشمور سندھ میں احتجاجی مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورقیمتوں میں مسلسل ظالمانہ اضافے کیخلاف ملک گیراحتجاج کے سلسلے میں صوبہ سندھ میں بھی اتوارکوکراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ،جیکب آباد،میرپورخاص،لاڑکانہ،ٹھل، کھڈرو،ٹنڈوآدم، لاڑکانہ،تھرپارکرسمیت چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

کراچی، گھر میں ڈکیتی ،ڈاکونقدی ، سونا موبائل فونز لے کر فرار

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں افغان کیمپ کے قریب متعدد مسلح ملزمان گھر کے اندر ڈکیتی کرتے ہوئے 12 لاکھ روپے، 4 تولہ سونا، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز لے کر فرار ہوگئے۔ واردت کا مقدمہ متاثرہ خاندان کے سربراہ کی مدعیت مزید پڑھیں