شدید گرمی و حبس میں شہری بجلی و پانی سے محروم ہیں قبضہ میئر کہاں ہیں ؟منعم ظفرخان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پربھی شدید گرمی و حبس کے موسم میں کراچی کے عوام بجلی و پانی سے محروم رہے ، قبضہ میئر مرتضیٰ وہاب کے الیکٹرک مزید پڑھیں

حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اقدامات کریں. حافظ نعیم کی ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے عید الاضحی کے موقع پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ سے گھر جاکر ملاقات کی۔ملاقات میں امیر کراچی منعم ظفر خان، ڈپٹی سکریٹری یونس بارائی، ٹاون مزید پڑھیں

سی پی این ای کی صحافی خلیل جبران کے قتل پر مذمت

کراچی(صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے خیبر پختونخوا کے ٹائون لنڈی کوٹل میں روزنامہ خیبر نیوزکے رپورٹرخلیل جبران کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آبائی قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

نواب شاہ(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ میں اپنے آبائی قبرستان بالو جا قبا گئے اور اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

. سانگھڑ میں متاثرہ اونٹ کراچی منتقل ، علاج کی سہولت اور اس کی بحالی کا عمل جاری، اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کی کوشش

کراچی (صباح نیوز) سانگھڑ میں متاثرہ اونٹ کو کراچی منتقل کردیا گیا جہاں متاثرہ اونٹ کی اینیمل سینچری میں علاج کی سہولت اور اس کی بحالی کا عمل جاری اور کوشش کی جارہی ہے کہ اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگے، مزید پڑھیں

حج و قربانی کا عمل اللہ کی اطاعت و محبت میں سب کچھ قربان کرنیکا تجدید عہد ہے، رخشندہ منیب

کراچی((صباح نیوز)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ حج و قربانی کا عمل اللہ کی اطاعت و محبت میں سب کچھ قربان کرنے کا تجدید عہد ہے۔ ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے موقع پر کشمیر سمیت عالم اسلام خصوصی طور اپنے مظلوم فلسطینیوں کو یاد رکھا جائے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ عیدقربان سنت ابراہیمی ہے۔فرمایا گیا کہ نہ اْن کے گوشت اللہ کو پہنچتے ہیں نہ خون، مگر اْسے تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے اْس نے ان کو تمہارے مزید پڑھیں

کراچی سے کندھ کوٹ جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی، ایک جاں بحق

نوشہروفیروز(صباح نیوز) کراچی سے کندھ کوٹ جانیوالی مسافر بس بائی پاس پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 1مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اپنوں میں عید منانے کیلئے جانے والے مزید پڑھیں

باغ میں گھسنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے واقعہ میں 5 افراد زیر حراست

سانگھڑ(صباح نیوز)سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ کے علاقے میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، زخمی اونٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا مزید پڑھیں

سانگھڑ:باغ میں داخل ہونے پر زمیندار نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

سانگھڑ(صباح نیوز)سانگھڑمیں اونٹ کے باغ  میں داخل ہونے پر  زمیندار کی جانب سے اس کی ٹانگ کاٹنے کا افسوسناک واقع ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری شازیہ مری نے واقعہ نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں گزشتہ مزید پڑھیں