لاڑکانہ ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کٹ گئی

لاہور(صباح نیوز)لاڑکانہ میں سیپکو نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کاٹ دی۔ سیپکو ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یونیورسٹی اور ذیلی اداروں پر7 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد کے بقایا جات ہیں۔بجلی منقطع مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول

کراچی (صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سکیورٹی کے معاملے پر آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور چیئرمین تھریٹ اسسمنٹ مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ اور دھوکا دہی کیس ،صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(صباح نیوز)عدالت نے انسانی سمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی ۔سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے مزید پڑھیں

کراچی، انٹرامتحانات ،سیکنڈ ایئر فزکس کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی (صباح نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے تحت انٹر امتحانات جاری ہیں ، سیکنڈ ایئر فزکس کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ کراچی کے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے،سیکنڈ ایئر فزکس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع شرقی کے ناظمین کا اجتماع جمعرات کو ہوگا

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے ناظمین کا اجتماع  جمعرات کو رات ساڑھے آٹھ بجے دفتر ضلع شرقی میں ہوگا۔ اجتماع سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور امیر ضلع سید شاہد ہاشمی خطاب کریں گے جبکہ الخدمت مزید پڑھیں

سندھ حکومت و قبضہ میئر ‘کراچی میں پانی کا بحران فوری حل کریں ، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں پانی کے شدید بحران ، عوام کی مشکلات و پریشانیوں اور پانی سے محروم شہریوں کی جانب سے لانڈھی، لیاری سمیت مختلف علاقوں میں احتجاج پر گہری تشویش مزید پڑھیں

الخدمت رضاکاروں کی تربیت کا 2روزہ پروگرام مکمل،اسناد تقسیم

   کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے تحت پری مون سون کے حوالے سے رضاکاروں کی دو روزہ ٹریننگ مکمل ہوگئی۔ رضاکاروں کو رسی کی مدد سے ریسکیو کرنے ،فلڈ مینجمنٹ ،کشتی چلانا ،ڈوبنے سے بچانے کی تیکنیک،پروفیشنل تیراکی سمیت سی پی مزید پڑھیں

این اے 245 ،سندھ ہائی کورٹ کی پی ٹی آئی امیدوار کو فارم 45 کی صاف کاپیاں جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے این اے 245 سے ایم کیو ایم امیدوار حفیظ الدین کی کامیابی کے خلاف درخواست جمع کروانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار کو فارم 45کی صاف کاپی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ سندھ مزید پڑھیں

عافیہ پچھلی دفعہ سے زیادہ کمزور تھی، سر پر شاک لگائے گئے، فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی واپس پہنچ گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ پچھلی دفعہ سے زیادہ کمزور مزید پڑھیں