صدر آصف علی زرداری عید الاضحی منانے نوابشاہ پہنچ گئے

نواب شاہ (صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری عید الاضحی منانے نوابشاہ پہنچ گئے۔صدر مملکت عید الاضحی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ترجمان ایوان صدر کے مطابق صد ر ،نواب شاہ میں مقامی قیادت سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے سندھ کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیدیا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ حکومت کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی بجٹ سے قدربھتر ہونے کے باوجود تعلیم،نجی ہسپتال،کھیل حتیٰ کہ جانوروں کے مزید پڑھیں

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 500ارب روپے مختص کیے جائیں،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی و صدر الخدمت کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی بجٹ میں کراچی کے لیے عملاًکچھ نہیں رکھا گیا ،ہماراواضح اور دوٹوک مطالبہ ہے کہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے کم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نظریہ اسلام ، نظریہ پاکستان کی بقاء کی جدوجہد کی علامت ہے۔رخشندہ منیب

حیدرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کی بقاء کی جدوجہد کی علامت ہے۔ اس کے پیش نظر ہمہ گیر انقلاب ہے، مہنگائی بدامنی اورآئی ایم ایف کی غلامی سمیت ملک کو موجودہ معاشی وسیاسی بحرانون سے بھی صادق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی نے میئر کراچی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف جماعت اسلامی نے میئر کراچی مرتضی وہاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ کراچی میں بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال 3.5 فیصد کا شرح نمو کا ہدف مشکل لگتا ہے،وزیراعلی سندھ

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کا بجٹ گزشتہ بجٹ سے 34 فیصد زیادہ ہے، سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت نے صوبائی بجٹ میں ایک بار پھر کراچی کو نظر انداز کردیا ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ 2024-25پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ایک بار پھر سب سے زیادہ ٹیکس دینے اور صوبائی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹرک کے ایک ارب 70 کروڑ روپے واجبات نہ دینے پر سندھ کے 64 محکموں کی بجلی مزید پڑھیں

بچوں کی سمگلنگ کیس، صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت 24جون تک ملتوی

کراچی(صباح نیوز)بچوں کی سمگلنگ اور دستاویزات میں تبدیلی کے مقدمے میں کراچی کی مقامی عدالت نے سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں سماجی کارکن صارم برنی مزید پڑھیں