کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں نے عوام کا پارہ ہائی کر دیا. منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مہنگی ترین بجلی کے الیکٹرک سے خریدنے پر مجبور اور وقت پر بل ادا کرنے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ مزید پڑھیں

پاک کالونی میں مقابلے کے بعد پولیس وردی میں ملبوس3 ڈاکو گرفتار

کراچی(صباح نیوز) کراچی پولیس نے مقابلے کے بعد پولیس وردیوں میں وارداتیں کرنے والے 4رکنی انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے تین کارندوں کو گرفتار کر لیا جبکہ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک ملزم فرار ہوگیا ۔ ایس ایس پی مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں کرنٹ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

ٹھٹھہ (صباح نیوز)سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں میں کرنٹ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹھٹھہ کی تحصیل گھارو کے چانڈیو محلے میں پیش آیا جہاں گھر میں بجلی کے بورڈ میں مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سکریٹری کراچی توفیق الدین صدیقی،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے نائب امیرجماعت اسلامی ضلع غربی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی اور اہل مزید پڑھیں

استعماری قوتیں امریکہ کی قیادت میں متحد اورکشمیر سے لیکرفلسطین تک مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے استعماری قوتیںشیطان امریکہ کی قیادت میں متحد اورکشمیر سے لیکرفلسطین تک مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں۔نام نہاد انسانی حقوق کادعویدارامریکہ مشہورزمانہ ٹارچرسیل گوانتانوموبی مزید پڑھیں

قربانی کی ریکارڈ کھالیں الخدمت کو دینے پر اہل کراچی کے مشکور ہیں: نوید علی بیگ

 کراچی(صباح نیوز) چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ قربانی کی ریکارڈ کھالیں الخدمت کو دینے پر اہل کراچی کے مشکور ہیں ۔شہریوں کایہ جذبہ قابل قدر ہے۔ الخدمت کے تحت عیدالا ضحی پر سیکڑوں مزید پڑھیں

سندھ سولڈ بورڈ کو ٹاؤن کی سطح پر تقسیم کیا جائے ، ڈاکٹر فواد

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کو اضلاع کے بجائے ٹاؤن کی سطح پر تقسیم کیا جائے تاکہ کام میں بہتری آئے وہ نیپا چورنگی فلائی اوور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو علیل ہوگئے

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما وسابق مرکزی نائب امیراسداللہ بھٹو علیل ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما راشدنسیم، صوبائی امیرمحمد حسین محنتی اور امیرضلع شرقی سید شاہد ہاشمی نے ان کے گھر جا کر عیادت اورصحتیابی کی دعا مزید پڑھیں

آرٹیفشل انٹیلیجنس جرائم کے نئے چیلنجزسے نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس جرائم کے نئے چیلنجزسے نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال صوبے میں امن وامان کی بحال میں معاون اور مددگار ثابت مزید پڑھیں

عوام کا بڑی تعدادمیں قربانی کی کھالیں دینا الخدمت پربھرپور اعتماد کا اظہار ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کراچی تا کشمور سندھ کے عوام کی جانب سے عید پر بڑی تعداد میں قربانی کے جانوروں کی کھالیں دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں