منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سکریٹری کراچی توفیق الدین صدیقی،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے نائب امیرجماعت اسلامی ضلع غربی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی اور اہل خانہ و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔