کراچی (صباح نیوز)کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے دوران دو سینئرکرائم رپورٹرز انتقال کر گئے جن میں نوائے وقت سے وابستہ رہنے والے تنویر بیگ اور کاوش ، کے ٹی این کے کرائم رپورٹر ذوالفقار بگھیو شامل ہیں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم آئندہ مالی سال پنجاب سے زیادہ ترقیاتی کام کریں گے ، سندھ اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چل رہی ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سانگھڑ (صباح نیوز)سانگھڑ میں وڈیرے کے ہاتھوں ٹانگ کاٹنے کے ظلم کی شکار اونٹنی کو کھڑا ہونے میں مدد دینے کے لیے سپورٹ لگا دی گئی۔ اینیمل شیلٹر کی انتظامیہ کے مطابق سانگھڑ سے کراچی لائی گئی اونٹنی کا علاج مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے ملیرکھوکھرا پار میں گھر سے دو بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملیر کھوکھرا پار نمبر 05انور مقصود کلینک کے قریب گھر سے لاشیں ملی ہیں، دونوں خواتین آپس میں بہن ہیں اور مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کی جانب سے شدید گرمی اور ہیٹ ویوز میں بھی شہر میں پانی کی قلت و بحران ، پانی کی عدم فراہمی کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں ، پانی کی غیر منصفانہ تقسیم مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)گرمی کی شدید لہر کے باعث حکومت سندھ نے کراچی بھر میں 77ہیٹ ویو مراکز اور کیمپس قائم کردیئے ۔ ضلع جنوبی میں 11، شرقی میں 18، غربی میں 6، سینٹرل میں 12، ملیر میں 15، کورنگی میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شدید گرمی اورہیٹ ویوز کے باوجود شہر میں پانی کے بحران اور بدترین لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کی نا اہلی و ناکامی قرار دیا اور کہا مزید پڑھیں
سانگھڑ(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا کہ فلسطینیوں نے انسانی تاریخ کے نئے دور کا آغاز کر دیا جو ظالموں کے خاتمہ پر ختم ہو گا، اہل غزہ کی فتح اگلے کچھ عرصہ میں یقینی نظر آ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ وفاقی وصوبائی بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں ہے۔حکومتی دعووں کے برعکس ٹیکسوں کی بھرمار سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں شدیدگرمی سے انسان تو انسان جانور بھی متاثر ہونے لگے،تین روز میں گرمی سے 150جانور مرگئے۔ ترجمان کراچی کیٹل فارمزایسوسی ایشن شبیرڈار کے مطابق بروقت علاج معالجہ نہ ہونے سے فارمرز کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔شبیرڈار مزید پڑھیں