اسلامی جمعیت طلبہ کا اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب مارچ ،ہزاروں طلبہ وطالبات کی شرکت

کراچی(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے بوٹ بیسن تا امریکی قونصلیٹ ”کراچی یونائٹس فار غزہ مارچ”کیا گیاشدید گرمی کے باوجودمارچ میں شہر کی مختلف جامعات ،پروفیشنل تعلیمی اداروں اور کالجز مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں 54 ہزار سے زائد بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئیں 54 ہزار سے زائد بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ ایک سے 15 مزید پڑھیں

عوام میں ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کریں۔ امام ڈاکٹر آصف ہیرانی

 کراچی(صباح نیوز)  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے امام ڈاکٹر آصف ہیرانی کراچی میںڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی دعوت پر ڈاکٹر عافیہ کی فیملی سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کی رہائش گاہ پر گئے جہاں ” مزید پڑھیں

کراچی کو مقتل گاہ بنادیا گیا ہے، روزانہ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل ہورہے ہیں۔منعم ظفر

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کو مقتل بنادیا گیا ہے روزانہ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل ہورہے ہیں ۔ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ منعم ظفر نے پہلوان گوٹھ میں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ اور 76 ارب روپے کے فنانس بل کی منظوری، سروس سیلز ٹیکس میں اضافہ

 کراچی(صباح نیوز) سندھ اسمبلی نے مالی سال 25-2024کے تین ٹریلین (3.056) روپے مالیت کے صوبائی بجٹ اور 76 ارب روپے مالیت کے سندھ فنانس بل کی منظوری دے دی جبکہ اپوزیشن نے مطالبات مسترد ہونے پر بجٹ کے حق میں مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کی کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان ذیشان کے والد سے ملاقات و تعزیت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان گزشتہ دنوں کورنگی 33-ڈی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان ذیشان کے گھر گئے ،والد و دیگر اہل خانہ سے ملاقات و مزید پڑھیں

بدترین لوڈ شیڈنگ و پانی کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے100 سے زائد مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی اپیل پر کے الیکٹرک کی طویل اور غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ اور پانی کے شدید بحران کے خلاف جمعہ کوکے الیکٹرک کی آئی بی سیز اور واٹر ہائیڈرینٹ ومساجد کے باہر سمیت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کور ٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف جماعت اسلامی کی دائر پٹیشن کی سماعت عدالت کا کے الیکٹرک کو نوٹس

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور نائب امیر کراچی و سٹی کونسل میں پارلیمانی لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی جانب سے شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں جاری بدترین مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ لیاقت بلوچ

سکھر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ قومی بجٹ کی منظوری کے بعد مہنگائی ، بے روزگاری ، افراط زر اور ٹیکسوں کا فلڈ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ توانائی کو سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت توانائی سے متعلق اجلاس ہوا ہے ، اجلاس مزید پڑھیں