گلشن اقبال ٹاؤن کراچی میں احمد سعید قریشی پارک بحالی کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا

کراچی (صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن بلاک 4-اے میں احمد سعید پارک کو تزئین و آرائش کے بعد بحال کردیا گیا – افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا کہ اختیارات کو مزید پڑھیں

محرم الحرام میں سندھ کے 143 علما کرام اور ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی

کراچی(صباح نیوز)محرم الحرام میں سندھ کے 143 علما کرام اور ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 60 روز کے لئے عائد مزید پڑھیں

ماہ محرم الحرام مذہبی رواداری و ہم آہنگی سے منایا جائے گا ملی یکجہتی کونسل سندھ

کراچی(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے تحت جمعہ کو ادارہ نورحق میں کونسل کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ قاضی احمد نورانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ماہ محرم میں امن وامان کی صورتحال،لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ مزید پڑھیں

منعم ظفر اور ڈاکٹر فواد کل احمد سعید قریشی پارک کا افتتاح کریں گے

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ہفتہ چھ جولائی کو شام چھ بجے گلشن اقبال بلاک 4 اے صحافی سوسائٹی میں احمد سعید قریشی پارک کا افتتاح کریں گے ۔ گلشن اقبال ٹاؤن مزید پڑھیں

الخدمت آغوش ہوم کے” باہمت بچوں ”کیلئے سالانہ پکنک کا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کے گلشن معمار میں قائم ” آغوش ہوم ” میں مقیم باہمت بچوں کے لیے سالانہ پکنک کا اہتمام کیا گیا۔ بچوں کو گڈاپ میں واقع وائلڈ وینچر واٹرپارک لے جایا گیا ،جہاں بچوں نے سلائیڈز اور سوئمنگ مزید پڑھیں

12جولائی کو اسلام آباد میں مہنگائی،بجلی اور گیس کے بلوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف عظیم الشان دھرنا دیا جائے گا ، محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بجلی،گیس، پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں جس کی وجہ سے عام آدمی مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہے،بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا ملک میں جمہوریت پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہے۔ ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی وتاجروں کا کراچی میں مظاہرہ ظالمانہ بجٹ نامنظور ،جاگیرداروں پر ٹیکس کا مطالبہ

کراچی  ( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت حکومت اور آئی ایم ایف کے تیار کردہ ظالمانہ، عوام تاجر دشمن بجٹ،مہنگائی اور بجلی، گیس و پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جمعرات کو ریگل چوک صدر پر احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

موت برحق ہے، بندہ مومن کو اسکے لیے ہروقت تیار رہناچاہیے، محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں قرآن وسنت کے نفاذ کے لیے جدوجہد کررہے ہے۔مہنگائی وبدامنی سمیت عوام کے تمام مسائل کاحل اسلامی نظام مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ عبرت کراچی کے چیف ایڈیٹر قاضی اسد عابد کے بھائی قاضی افضل عابد اور بہن فیروزا ستار عباسی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز   ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے روزنامہ عبرت گروپ کراچی کے چیف ایڈیٹر قاضی اسد عابد کے بھائی قاضی افضل عابد اور بہن فیروزا ستار عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور مزید پڑھیں