برہانی وانی کا یوم شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کے زیر قیادت آرٹس کونسل کراچی سے پریس کلب تک ریلی

کراچی (صباح نیوز)بھارت نے مقبوصہ کشمیر کے نہتے عوام پر مظالم کی انتہا کردی ہے۔اس مسئلے پر عالمی برداری کی خاموشی لمحہ فکریہ یے۔پاکستان کی سیاسی قیادت اور عوام کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں۔ہم ہر فورم بھارتی مظالم اور مزید پڑھیں

نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ کے چیئرمین منتخب

کراچی(صباح نیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پی اے سی کے پہلے اجلاس میں کمیٹی کے رکن مخدوم فخرالزمان نے نثار کھوڑو مزید پڑھیں

موسمی تبدیلیوں کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے،مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  موسمی تبدیلیوں کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے ، سندھ کا زرعی شعبہ 70 فیصد آبادی کو روزگار مہیا کرتا ہے، صوبے کی دیہی آبادی کو غربت مزید پڑھیں

کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں پاکستان  سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ مزید پڑھیں

قبضہ میئر مون سون کے پیش نظر فوری طور پر نالوں کی صفائی و ستھرائی کے نظام کو تیز کریں ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ قبضہ میئر مرتضیٰ وہاب مون سون بارشوں کے پیش نظر فوری طور پر نالوں کی صفائی و ستھرائی کے نظام کو تیز کریں ، شہر میں اس وقت اربن مزید پڑھیں

مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنا تاریخی ہوگا، محمد حسین محنتی  

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جمعہ 12 جولائی کو مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں دھرنا تاریخی ہوگا۔آئی مزید پڑھیں

 گلشن اقبال ٹاؤن میں پری مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے گلشن اقبال بلاک 4 اے (صحافی کالونی)میں معروف صحافی احمد سعید قریشی مرحوم کے نام سے موسوم پارک میں پودا لگا کر پری مون سون شجر کاری مہم کا آغاز مزید پڑھیں

لکھاری عام افراد نہیں ہوتے ان کا ویژن بہت الگ ہوتا ہے۔ عشرت زاہد

کراچی (صباح نیوز)لکھاری عام افراد نہیں ہوتے ان کا ویژن بہت الگ ہوتا ہے لکھاری کسی بھی واقعہ کی الفاظ سے تصویر بناتا،جس طرح کھانا پینا رزق ہے اسی طرح الفاظ بھی رزق ہیں،اپنی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے زیادہ مزید پڑھیں

غریب عوام اور تاجروں کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے ، منعم ظفر خان

کراچی ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے حکومت اور آئی ایم ایف کے ظالمانہ بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غریب عوام ،تنخواہ دار طبقہ اور تاجروں کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا مزید پڑھیں