دورحاضر کے یزیدوں کیخلاف میدان میں نکلنا حضرت امام حسین کی سنت ہے۔نصر اللہ چنہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضہ نے اپنی اور اپنے خاندان کی کربلا میں قربانی دے کر رہتی دنیا تک ثابت کر دیا کہ جب حدود اللہ مزید پڑھیں

حق کے غلبے اوربدی کے خلاف جدوجہد پیغام شہادت حسین رضہ ہے، محمد حسین محنتی

کراچی( صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حق کے غلبے اوربدی کے خلاف جدوجہدپیغام شہادت حسین رضہ ہے۔ جس نے اپناسب کچھ قربان کرکے ملوکیت کے خلاف اورخلافت مزید پڑھیں

جامشورو، ایم نائن موٹر وے پر مزدہ اور ٹریلر میں تصادم، 6افراد جاں بحق،4زخمی

 جامشورو (صباح نیوز)سندھ کے ضلع جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر لونی کوٹ کے قریب مزدہ اور ٹریلر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 4شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اقامت دین کی منظم تحریک وعوامی مسائل پر جدوجہد کی علامت ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دیگر پارٹیوں یا سیاسی گروہوں کی طرح کوئی جماعت نہیں بلکہ یہ اقامت دین کی منظم تحریک اور عوامی مسائل پر جدوجہد کی علامت ہے ،جماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بجلی بلز میں اضافے کے خلاف حیدر آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

حیدر آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی حیدرآباد کا بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اوربلوں میں اضافے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنہ دیا گیا ۔ دھرنے کے شرکاء سے جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا، امیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی تاکشمور پیغام امام حسین کانفرنسیں منعقدہوں گی

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام محرم الحرام کے حوالے سے کراچی تاکشمور پوری سندھ میں پیغام امام حسین کانفرنس اور ایک روزہ تربیتی اجتماع منعقد کیے جائیں گے اس سلسلے میں کراچی ، حیدر آباد ، میرپورخاص، مزید پڑھیں

حافظ نعیم کی اپیل پر مہنگائی ،بجلی بلوں میں اضافے اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سندھ میں احتجاجی مظاہرے دھرنے

کراچی(صباح نیوز)   جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے مرکزی امیرحافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر مہنگائی ،بجلی بلوں میں اضافے اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف اتوار کو کراچی ،حیدرآباد،لاڑکانہ ،میرپور خاص ،ٹھٹھہ ،ٹنڈوآدم ،جیکب آباد، کشمور کندھکوٹ سمیت متعدد مزید پڑھیں

شہادت امام حسین کا سبق ہے کہ جبر سے سمجھوتہ کرنا بجائے خود ایک جرم ہے۔ رخشندہ منیب

 کراچی (صباح نیوز) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہا کہ حضرت امام حسین کی جان نثاری اور ان کی قربانیوں کی روح فرسا داستان سے جہاں ایک طرف ہمیں قربانیوں کا بے مثال سبق ملتا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مہنگائی بجلی بلوں میں مسلسل اضافے اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف حافظ نعیم کی اپیل پر اتوار کو سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔ترجمان جماعت اسلامی سندھ

 کراچی (صباح نیوز) مہنگی بجلی، کمرتوڑ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں اتوار کو  کراچی تا کشمور سندھ بھر میں بھی ڈسٹرکٹ پریس کلب پر دھرنے مزید پڑھیں