لاپتہ افراد بازیابی کیس،سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لیا

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں طویل عرصے سے لاپتہ دس سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں طویل عرصے سے لاپتہ مزید پڑھیں

8 فروری کے انتخابات کو صاف وشفاف اور غیر جانبدارانہ یقینی بنایا جائے. محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے قوم کی ترجمانی قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کو صاف وشفاف مزید پڑھیں

کراچی،تیز رفتار ٹینکر گھر میں گھس گیا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

 کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر گھر میں گھس گیاجس کے نتیجے میں گھر میں سویا ہوا ایک شخص جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

الیکشن شیڈو ل کا اعلان ، آر او ڈی آراو عدلیہ سے لیے جائیں، چیف جسٹس سے حافظ نعیم کی درخواست

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن شیڈول کے اعلان کو خوش آئند جبکہ انتظامیہ کے افسران کو آر او اور ڈی آراو بنانے پر عدم مزید پڑھیں

ملک کے تمام آئینی و سیاسی بحرانوں کا حل منصفانہ اور شفاف الیکشن میں ہے،ڈاکٹر حمیرا طارق

 حیدرآباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے  کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ  میں تبدیلی قومی مفاد میں نہیں ہے۔  الیکشن کمیشن جاری شدہ شیڈول پر عمل درآمد کروائے۔ملک کے تمام آئینی و سیاسی بحرانوں کا حل منصفانہ مزید پڑھیں

اسی ماہ میڈیا کو اشتہارات کی مد میں تین کوارٹرز کی تقریبا 2 ارب روپے کی ادائیگیاں کردیں گے،نگران وزیراطلاعات سندھ

کراچی( صباح نیوز)نگراں وزیر اطلاعات، سماجی تحفظو اقلیتی امور سندھ محمد احمد شاہ کہا ہے کہ ہم میڈیا کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، ہم اسی ماہ میڈیا کو اشتہارات کی مد میں تین کوارٹرز کی تقریبا 2 ارب روپے مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی ، غزہ قتل عام سے انسانیت بھی شرم سار ہو گئی ہے ۔ڈاکٹر اسامہ رضی

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام فی منٹ دوسری جنگ عظیم سے بھی بڑا قتل عام ہے جس سے انسانیت بھی شرم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق

 کراچی(صباح نیوز)سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے اپنے چار روزہ دورے کے پہلے دن کراچی میں اپنی نائبین عطیہ نثار،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ،ثمینہ سعید اور طیبہ عاطف کے ہمراہ الخدمت ٹرسٹ میں بنو قابل مزید پڑھیں

یوم سقوط ڈھاکہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے۔ محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر یوم سقوط ڈھاکہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ جس کو پاکستانی قوم ہرگز بھلا نہیں سکتی۔ایک فوجی آمر کے مزید پڑھیں

گلشن ٹاون کی ہر یونین کونسل میں ایک ماڈل پارک بنایا جائے گا، چیئرمین گلشن اقبال ٹاون

کراچی (صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاون کی ہر یونین کونسل میں ایک ماڈل پارک بنایا جائے گا۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاون ڈاکٹر فواد احمد کی زیر صدارت پارکس کمیٹی کے اجلاس گلشن اقبال ٹاون میں ہوا ۔ اس موقع پر چیئرمین مزید پڑھیں