جسٹس (ر)مقبول باقر کی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

کراچی(صباح نیوز)جسٹس (ر)مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ کچھ ذاتی معاملات اور مصروفیات کی وجہ سے معذرت کررہا ہوں تاہم چیف جسٹس مزید پڑھیں

ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی (صباح نیوز) ملک بھر میں یوم عاشورعقیدت واحترام سے منایا گیا ، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں اور دیہاتوں میں علم، تعزیے اور ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے اور سخت سکیورٹی حصار میں اپنے اپنے روایتی راستوں سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ نے پٹرول قیمتوں میں اضافہ کی مذمت اور عوام دشمن فیصلہ قراردے دیا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمدحسین محنتی نے فارم 47کی پیداوار شریف حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عوام کے ساتھ ظلم قراردیا ہے اور مطالبہ مزید پڑھیں

سیدنا امام حسین کی قربانی ہمیں یزیدی قوتوں کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے،یزید بھی فارم47کی پیداوار تھے۔حافظ نصراللہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز نے کہا ہے کہ نواسہ رسولۖ سیدنا امام حسین  کی قربانی ہمیں یزیدی قوتوں کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے،یزید بھی فارم47کے تحت اقتدار میں آئے تھے جن کیخلاف امام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ مضحکہ خیز اورجمہوریت کی نفی ہے،ڈاکٹر فرید پراچہ

کراچی( صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی وسابق ایم این اے ڈاکٹر فریداحمد پراچہ نے شریف حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پرپابندی کے فیصلے کو مضحکہ خیز اورجمہوریت کی نفی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پارٹی پرپابندی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں ہوئی ،شرجیل میمن

کراچی(صباح نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا گیا،شازیہ مری

کراچی ( صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کے اس فیصلے کے مزید پڑھیں

امام حسین کی قربانی ظلم کے خلاف جدو جہد کی مثال ہے ، جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز) اقتدار کا چند خاندانوں تک محدود رہنا اسلامی  تعلیمات و دستور کے منافی ہے سیدنا امام حسین کی  قربانی  اور کردار ظلم کے خلاف جدوجہد کی مثال ہے۔ یہ بات ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم مزید پڑھیں

پانی بحران ، سندھ حکومت و قبضہ میئر حالات خراب ہونے سے قبل مسئلہ حل کریں۔منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے  نیو کراچی ، نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹائون ، لیاری ، لانڈھی و کورنگی سمیت شہر میں پانی کے شدید بحران ، عوام کی مشکلات و پریشانیوں اور مزید پڑھیں