جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر تشدد،فائرنگ اور گرفتاریوں کی شدید مذمت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں جلسہ عام منعقدہ کرنے کیخلاف ریاستی اداروں،بلوچستان پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے نہتے مظاہرین پر مستونگ میں فائرنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنے سے اظہار یکجہتی ، جماعت اسلامی کراچی کے شہر میں 20مقامات پر احتجاجی کیمپ

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت،ملک میں بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے ظالمانہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز،پیٹرول،گیس وبجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور ظالمانہ سلیب سسٹم اور مزید پڑھیں

بجلی کے بل عوام کیلئے موت کا پروانہ ثابت ہورہے ہیں، عوام اب گھروں سے نکلیں اور حافظ نعیم الرحمن کے ہاتھ مضبوط کریں، محمدحسین محنتی

 راولپنڈی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمدحسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک سے ظالمانہ اور جبر کے نظام کو ختم کرکے اسلام کا عادلانہ نظام نافذ کرنا چاہتی ہے77سالوں سے ایک مخصوص اشرافیہ اور مزید پڑھیں

چیئرمین گلشن ٹاؤن نے طویل المیعاد شجرکاری  پروگرام کا آغاز کر دیا

کراچی (صباح نیوز) چیئرمین گلشن ٹاؤن نے طویل المیعاد شجرکاری  پروگرام کا آغاز کر د یا ۔چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے وائس چیئرمین،ابراہیم صدیقی اور میونسپل کمشنر جاوید کلوڑ کے ہمراہ ناریل پارک یوسی 3 سے گلشن مزید پڑھیں

پر امن احتجاج اور دھرنا آئینی وجمہوری حق ہے کارکنوں ورہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے ظالمانہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز،پیٹرول،گیس وبجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور ظالمانہ سلیب سسٹم اور آئی مزید پڑھیں

چند خاندانوں نے اپنی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ؟ ملکی وسائل کو لوٹ رہے ہیں۔رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز)وطن عزیز اس وقت شدید اندرونی اور بیرونی مشکلات کا شکار ہے۔ معیشت کی تباہ کن صورتحال نے مشکلات اور مسائل میں اضافہ کیا ہے۔ پاکستان اکہ چند خاندانوں نے اپنی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے پورے ملک مزید پڑھیں

پُرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا قانونی وآئینی حق، قافلوں کوروکنا، گھروں پر چھاپے بدترین آمریت،حقوق انسانی کی سراسر خلاف ورزی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمدحسین محنتی نے نام نہاد جمہوریت کے دعویدار شہباز حکومت کی جانب سے پنجاب اور اسلام آباد کو نوگوایریا بنانے،جماعت اسلامی رہنمائوں وکارکنان کے گھروں پر چھاپوں، چادر اور چاردیواری مزید پڑھیں

اسلام اباد دھرنے میں شرکت کے لیے سندھ سے قافلے روانہ

کراچی(25 جولائی)مہنگی بجلی اور بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جمعہ کو ڈی چوک اسلام آباد پر ہونے والے دھرنے میں شرکت کے لیے کراچی تا کشمور سندھ بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں۔ صوبائی ترجمان مزید پڑھیں

پر امن احتجاج اور دھرنا ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے۔منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت،ملک میں بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے ظالمانہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز،پیٹرول،گیس وبجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور ظالمانہ سلیب سسٹم مزید پڑھیں

حکومت عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کرتی جارہی ہے ۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے تیل کمپنیوں کی ناجائز مزید پڑھیں