کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع کے شہروں، دیہات میں بارش کے پانی کی نکاس کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ جنگی بنیادوں پر کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع کے شہروں، دیہات میں بارش کے پانی کی نکاس کرکے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے،معمولی بارشوں سے آنے والی تباہی، روڈ راستوں پر مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشت گردی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی عالمی برادری نوٹس لے،گورنرسندھ

کراچی (صباح نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو عالمی قوانین پامال کر کے بھارت نے یک طرفہ اقدام کیا، بھارتی ریاستی دہشت گردی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی عالمی برادری نوٹس لے۔ یوم مزید پڑھیں

پانچ اگست 2019تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طورپریاد رکھا جائے گا۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ 05اگست 2019تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طورپریاد رکھا جائے گا،امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پرملک بھرکی طرح صوبہ سندھ میں بھی کل 5اگست کومقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام مزید پڑھیں

جامشورو میں شدید بارش، مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق

جامشورو(صباح نیوز)جامشور، میرپورخاص اور نوشہروفیروز سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں  تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری  رہا، جامشورو میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پر جماعت اسلامی کا دھرنا شروع

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت شہر میں لوڈشیڈنگ،مہنگی بجلی  آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس پر ہفتہ کو دھرنے کا آغاز مزید پڑھیں

حیدرآباد سیری تھانے کی حدود میں معصوم بچے طاہرملاح کے قتل کی مزمت کرتے ہیں ۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے حیدرآباد سیری تھانے کے حد گائوں مٹھو ملاح میںمیں پیپلزپارٹی کے مقامی وڈیرے اور آغا سراج درانی کے قریبی عزیز آغا زبیر درانی کے ہاتھوں 09سالہ معصوم بچے طاہرملاح مزید پڑھیں

سندھ کے دو لاکھ گھروں کو سولرسسٹم دیں گے. مراد علی شاہ

 کراچی (صباح نیوز)  وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے دو لاکھ گھروں کو سولرسسٹم دیں گے، تین کمپنیاں اس سسٹم پر کام کررہی ہیں، تمام کمپنیوں کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔وزیراعلی ہاس مزید پڑھیں

اقامت دین کی جدوجہد ناگزیر ہے۔رخشندہ منیب

کراچی (صباح نیوز)اقامت دین کی جدوجہد ناگزیر ہے، اس جدوجہد کی بنیاد تعلق بااللہ ہے۔ان خیالات کا اظہار ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے ضلع شرقی کے اجتماع امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے کیا-انہوں نے مزید مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے کل گورنرہاؤس کے سامنے دھرناعوام کی آواز ہے ،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے مہنگی بجلی،لوڈشیڈنگ، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کیخلاف جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے ہفتہ 03اگست کو مزید پڑھیں

کراچی کی سینکڑوں مساجد میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی عوام کا خراج عقیدت

کراچی(صباح نیوز)سرائیل کے غاصبانہ قبضے سے انبیاء کی سرزمین فلسطین و قبلہ اول کی آزادی کی جدوجہد اور اہل فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کوشہر بھر کی سینکڑوں مساجد میں ادا مزید پڑھیں