اسلامی ریاست میں اقلیتوں کو بھی حقوق و تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی منارٹی ونگ کے تحت ادارہ نورحق میں ”نیشنل منارٹی ڈے ”کے موقع پر اقلیتوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ”منارٹی کانفرنس ”کا انعقاد کیا گیا جس میں مسیحی ، ہندو،سکھ و بہائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا صوبہ سندھ میں بدامنی کیخلاف کشمور میں حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت دھرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی نے صوبہ میں بدامنی وڈاکو راج کیخلاف کشمور میں حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ، حکومت صوبے میں ڈاکو راج کے خاتمے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔کچے مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی،کاشف سعید شیخ دیگر رہنماؤں کی قیصر شریف سے بڑے بھائی کی وفات اظہارتعزیت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وزیرعلی جمالی نے مرکزی سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کی وفات پر دلی رنج وغم کا مزید پڑھیں

کاشف سعید شیخ کی صہیونی فوج کے غزہ میں اسکول پر بمباری کی سخت مذمت

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے وحشی صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کے علاقے دیرالبلاج کے ایک اسکول پر فضائی حملے میں 120سے زائد افراد کے شہید ہونے کے واقعے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

الخدمت اور شیراز خان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدہ طے پا گیا

کراچی(صباح نیوز)  الخدمت کراچی نے کیماڑی کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ( IT)کی جامع تربیت فراہم کرنے کے لیے شیراز خان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک ایم او یو( MOU )پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کی مزید پڑھیں

اسلام اور نظریہ پاکستان ہی ترقی وسلامتی کا ضامن ہے۔ محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ اسلام اور نظریہ پاکستان ہی ملکی ترقی وسلامتی کا ضامن ہے، جماعت اسلامی ملک میں قرآن وسنت کے نفاذ کیلئے جدوجہد کررہی ہے، دین سے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کامیاب کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

لاڑکانہ(صباح نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی  سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کامیاب کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمے مزید پڑھیں

سی پی این ای کا میڈیا سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے سال 2024-25کے لیے میڈیا سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کمیٹی کا چیئرمین اکرام سہگل کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

آئی پی پیز، کے الیکٹرک کی لوٹ مار نے معیشت تباہ کر دی لگام نہ دی تو ملک گیر تحریک چلائیں گے، عظیم الشان مظاہرے میں کراچی کے تاجروں کا اعلان

  کراچی (صباح نیوز) کراچی کے تاجروں نے اعلان کیا ہے کہ آئی پی پیز اور کے الیکٹرک کی لوٹ مارنے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے ان ادم خور اداروں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملکی تحریک مزید پڑھیں

حکومت پابند ہے کہ معاہدے پر 45دنوں میں عمل درآمد کو یقینی بنائے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی کے تحت مہنگی بجلی  آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی میں دھرنے کے 14ویں دن حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری مزید پڑھیں