کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وزیرعلی جمالی نے مرکزی سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔
Load/Hide Comments