جسٹس شفیع صدیقی نے بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

کراچی (صباح نیوز)جسٹس شفیع صدیقی نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جسٹس شفیع صدیقی سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل پاکستان، وزیرِ اعلی مزید پڑھیں

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوکر حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا جبکہ ٹریفک کو مزید پڑھیں

بجلی و پانی کے ٹیرف میں اضافہ عوام پر مہنگائی بم گرائے جارہے ہیں . منعم ظفر خان

کراچی(صبا ح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے وفاقی حکومت و نیپرا کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12فی یونٹ اضافے 200سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کے نفاذ اور سندھ حکومت کے مزید پڑھیں

26 جولائی کو اسلام آباد میں مہنگائی و ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ہونے والے دھرنے میں سندھ بھر سے کارکنان بھرپور شرکت کریں گے۔محمد حسین محنتی

حیدرآباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی قوم پر مسلط کردہ حکومت نے ملک کی معیشت تباہ، دہشتگردی مہنگائی اور بجلی بلوں میں مسلسل اضافے سمیت مزید پڑھیں

آج کے فیصلے میں گڈ ٹو سی یو کی جھلک نظر آئی، شرجیل میمن

 کراچی(صباح نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ آج کے فیصلے میں گڈ ٹو سی یو کی جھلک نظر آئی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے، مصطفی کمال

کراچی (صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں

حیدر آباد سے تھائی لینڈ جانیوالے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

حیدرآباد(صباح نیوز) حیدر آباد سے تھائی لینڈ جانے والے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔مذکورہ تینوں نوجوانوں کی حیدر آباد میں موجود فیملیز پریشان ہیں۔ ایک نوجوان کے والد عاشق حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا کاشف اپنے مزید پڑھیں

مہنگائی، بدامنی، بجلی کے بلز نے عوام کا جینا محال کرکے رکھ دیا ہے، محمد حسین محنتی

کراچی/ہالا(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بدامنی، بجلی کے بلز نے عوام کا جینا محال کرکے رکھ دیا ہے، انتخابی مہم کے دوران 300 یونٹ فری بجلی مزید پڑھیں

کے ایم سی شہر کے تمام بڑے نالوں کی صفائی کے لیے فوری انتظامات کرے، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ کے ایم سی شہر کے تمام بڑے نالوں کی صفائی کے لیے فوری انتظامات کرے ،نالوں کی صفائی کے لیے مختص 670ملین کا بجٹ مکمل دیا جائے اور مزید پڑھیں

ملک کی سالمیت کا مسئلہ ، ہمیں اچھے فیصلوں اور درست سمت کی ضرورت ہے،مصطفی کمال

کراچی (صباح نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ   ملک کی سالمیت کا مسئلہ ، ہمیں اچھے فیصلوں اور درست سمت کی ضرورت ہے، پاکستان کی معیشت کا سب مزید پڑھیں