جماعت اسلامی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ لیاقت بلوچ

سکھر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ قومی بجٹ کی منظوری کے بعد مہنگائی ، بے روزگاری ، افراط زر اور ٹیکسوں کا فلڈ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ توانائی کو سرکاری اداروں کو سولرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت توانائی سے متعلق اجلاس ہوا ہے ، اجلاس مزید پڑھیں

 عمر کوٹ ،پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل سے 14افراد کو بازیاب کرالیا

عمر کوٹ (صباح نیوز)سندھ کے شہر عمر کوٹ میں پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل سے 14 افراد کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق عمرکوٹ میں پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مارا اور کارروائی کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ سٹروک سے مزید 12افراد جاں بحق

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں شدید گرمی کے باعث گنجان آباد علاقوں میں ہیٹ سٹروک سے اموات کا خدشہ بڑھ گیا، نیو کراچی ہسپتا ل میں گزشتہ 9گھنٹوں کے دوران 12افراد کی لاشیں لائی گئیں جبکہ تمام افراد کی عمریں 35سال سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظور، حکومت نے بجٹ سے زائد 273 ارب روپے خرچ کر ڈالے

کراچی(صباح نیوز)سندھ اسمبلی نے مالی سال 24-2023 کا 273 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔ ایوان میں کٹوتی کی کوئی تحریک مطالبات زر میں شامل نہیں کی گئی۔دستاویزات کے مطابق حکومت سندھ نے بجٹ سے زائد مزید پڑھیں

فارم 47کے ذیعے جعلی حکومت مسلط کردینے سے پوری دنیا میں ملک کی بدنامی ہورہی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ فارم 47کے ذیعے جعلی حکومت مسلط کردینے سے پوری دنیا میں ملک کی بدنامی ہورہی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظورقراردادمیں8فروری کے مزید پڑھیں

سندھ کی بدحالی سندھ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،رخشندہ منیب

جیکب آباد(صباح نیوز)سندھ کی بدحالی سندھ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،نام نہاد منتخب نمائندوں کے پاس عوام کے مسائل کا کو ئی حل نہی وہ صرف اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور نائب امیر کراچی و سٹی کونسل میں پارلیمانی لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن کا ایک ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ منظور ،ترقیاتی مصارف کیلئے 37 کروڑ 65 لاکھ روپے مختص

 کراچی(صباح نیوز) گلشن اقبال ٹاون کا ایک ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا۔ترقیاتی مصارف کیلئے 37 کروڑ 65 لاکھ روپے جبکہ ہنگامی حالات اور دیکھ بھال کیلئے 22 کروڑ 8 لاکھ روپے اور غیر ترقیاتی مزید پڑھیں

الخدمت کراچی کے تحت سینٹرل جیل کراچی میں قیدی طلبا کی کانووکیشن تقریب

کراچی (صباح نیوز)الخدمت کمپیوٹر ٹریننگ اینڈ لینگویج سینٹرمیں کروائے جانے والے سی آئی ٹی اور لینگویج کورسز میں گریجویشن کرنے والے قیدی طلبہ کے لیے ملکی تاریخ کا پہلا کانووکیشن منعقد کیا گیا ،جس میں 248قیدی طلبہ میں اسناد جبکہ مزید پڑھیں