شدید گرمی میں بجلی کی اذیت ناک لوڈشیڈنگ نے زندگی مشکل بنا دی. جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)شدید گرمی میں بجلی کی اذیت ناک لوڈشیڈنگ نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔پاکستانی عوام بنیادی ضروریات کیلئے آخر کب تک ترستے رہیں گے۔پاکستان کے وسائل کو لوٹ کر دبئی اور یورپ میں اپنی جائیدادیں بنانے والے غریبوں کا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان نے اسداللہ بھٹو کے گھرجاکر عیادت کی،صحتیابی کی دعا

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کچھ دنوں سے علیل بزرگ رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو کے گھرپہنچ کر عیادت اوربڑے صاحبزادے حماداللہ بھٹو سے علاج ومعالجہ کی تفصیلات معلوم اوران کی جلدومکمل صحتیابی کی دعا مزید پڑھیں

اسلامی حکومت اورخلافت راشدہ کے احیاء کے بغیرپاکستان چل نہیں سکتا،راشدنسیم

نواب شاہ (صبا ح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما راشد نسیم نے کہا ہے کہ موالانا مودودی  نے قرآن وسنت کی روشنی میں اسلامی حکومت اوراقامت دین کا جوتصوردیا ہے وہ سیکولرجماعتوں کے پاس نہیں ہے۔اسلامی حکومت اورخلافت راشدہ کے مزید پڑھیں

 کراچی ،آن لائن گیمبلنگ کا مرکزی کردار ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار

کراچی (صباح نیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر  امیگریشن حکام نے آن لائن گیمبلنگ کے اہم کردار کو ملک سے فرار ہونے پر گرفتار کرلیا۔ملزم کو ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل کراچی کے حوالے کردیا گیا ، ملزم نے کریڈٹ کارڈز مزید پڑھیں

قبضہ میئر مرتضی وہاب کراچی کی تاریخ کے ناکام ترین مئیر ثابت ہورہے ہیں جماعت اسلامی

کراچی(صباح نیوز) قبضہ مئیر کراچی مرتضی وہاب کراچی کی تاریخ کے ناکام ترین مئیر ثابت ہورہے ہیں۔اپنے اعلان کے مطابق یوسی چئیرمینز کوگٹر کے ڈھکن تک فراہم نہ کرسکے،گزشتہ ایک سال کے دوران کے ایم سی کے بجٹ میں یوسیز مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری گڑھی خدا بخش بھٹو آمد، بھٹو خاندان کے قبرستان پر حاضری دی

لاڑکانہ(صباح نیوز) صدر پاکستان آصف علی زرداری ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر جمعہ کو گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ گئے۔  صدر آصف علی زرداری نے بھٹو خاندان کے قبرستان پر حاضری مزید پڑھیں

سندھ بھر میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی گئیں

کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی کال پر ملک بھر کی طرح سندھ بھر میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن اور جناح ٹاؤن کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

کراچی(صباح نیوز)شہر کے دو اہم ٹاونز گلشن اقبال اور جناح ٹاؤن میں ایٹ سورس  بجلی کے بلوں کی کٹوتی  کے باوجود کے الیکٹرک نے دونوں ٹاؤنز کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی ۔ عیدالاضحی سے قبل بجلی کاٹے جانے پر مزید پڑھیں

مرکز قومی زبان کے تحت قبا اڈیٹوریم میں عید ملن تقریب کا انعقاد

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ تحریک پاکستان میں اردوزبان کابڑاکردار ہے ،قیام پاکستان کے بعدبرسراقتدارآنے والی انگریزوں کی غلام قیادت نے نہ صرف اردوزبان بلکہ اسلامی تہذیب وثقافت وروایات کومسخ مزید پڑھیں

کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو جدید ہتھیار چلانے کی تربیت دی جائے، مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ صوبے میں سیف سٹی پر کام تیز کرنا چاہتے ہیں، سیف سٹی کے لیے جون کے آخر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی شپمنٹ آجائے گی، کچے میں مزید پڑھیں