کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کچھ دنوں سے علیل بزرگ رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو کے گھرپہنچ کر عیادت اوربڑے صاحبزادے حماداللہ بھٹو سے علاج ومعالجہ کی تفصیلات معلوم اوران کی جلدومکمل صحتیابی کی دعا کی۔
Load/Hide Comments