محمد حسین محنتی کی کورنگی کے دیرینہ رکن شاہد شمسی کی وفات پران کے گھرجاکرتعزیت

کراچی،(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی ضلع کورنگی علاقہ کورنگی غربی کے دیرینہ رکن اور ناظم مالیات اور یوسی کونسلر ضحی شمسی کے والد شاہد شمسی کی وفات پران کے گھرجاکرلواحقین سے تعزیت اورمرحوم کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کی جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین سید شہاب الدین کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت

کراچی(صباح نیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن، لیاقت آباد کے ناظم علاقہ، یوسی چیئر مین، سابق نائب ٹاؤن ناظم اورجماعت اسلامی کراچی کے سینئر ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات صہیب احمد کے والد سید شہاب الدین کے انتقا مزید پڑھیں

سید مودودی کے لٹریچر نے انسانی شاہکار تصنیف کیے، ان میں سے ایک سید شہاب الدین بھی تھے، راشد نسیم کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب

 کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ سید ابوالاعلیٰ مودودی نے شاہکار اور لاثانی کتب تصنیف کیں، ان کا لٹریچر قرون اولیٰ کی یاد تازہ کرتا ہے۔ سید شہاب الدین 1970ء میں لڑکپن سے سید مزید پڑھیں

آج بھی حضرت ابراھیم علیہ السلام و حضرت اسماعیل علیہ السلام والا جذبہ اطاعت و قربانی امت مسلمہ کو نئی زندگی دے سکتا ہے،ثمینہ سعید

 کراچی (صباح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین  جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید  نے کہا ہے کہ اسلام کی تاریخ ایثار اور قربانیوں کی شاندار مثالوں سے بھری پڑی ہے اور یہی اسلام کا حسن ہے کہ اسلام کے پیروکار حکم خداوندی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤں کامرکزی نائب قیم ممتاز حسین سہتو کی ہمشیرہ کے وفات پراظہارتعزیت

کراچی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو،جماعت اسلامی سندھ  کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ناظم عمومی محمد دین منصوری اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا ودیگر صوبائی ذمے داران نے جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے، اسد عالم نیازی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی مزید پڑھیں

حیدر آباد،گیس سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،مرنے والوں کی تعداد 24 ہو گئی

حیدر آباد (صباح نیوز)حیدر آباد میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی ہسپتال میں دوران علاج جان کی بازی ہار گیا، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 30 مئی کو حیدر آباد کے علاقے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 9روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 9روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 9ماہ کی ماہانہ فیول مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤں کا شہاب الدین کی وفات پراظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)06جون 2024    امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ،سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا ودیگر صوبائی ذمے داران نے جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ، لیاقت آباد کے ناظم علاقہ، یوسی چیئر مین ، سابق نائب ٹائون مزید پڑھیں