رب سے ہمیشہ دنیا و آخرت میں کامیابی مانگنی چاہیے ، شاہد ہاشمی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی سید شاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے کام صرف آخرت میں اللہ کی خوشنودی کے لیے کیے جائیں ، ہمیں ہر وقت رب کریم سے عافیت مانگنی چاہیے کہ دنیا و مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن ، خلفائے راشدین پارک سے شجر کاری پروگرام کا آغاز

کراچی (صباح نیوز)چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے ہریالی بڑھانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے یہ مسئلہ نسلوں کی بقا کا ہے جس سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں مزید پڑھیں

شہید صحافیوں نصر اللہ گڈانی ،جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف قومی شاہراہ پر ہزاروں افراد کا دھرنا

میرپور ماتھیلو (صباح نیوز) میرپور ماتھیلو کے شہید صحافی نصر اللہ گڈانی اور سکھر کے شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف نصر اللہ گڈانی کی ماں  کی اپیل پر  صحافیوں و سیاسی سماجی تنظیموں مزید پڑھیں

لسبیلہ،مسافر کوچ میں آتشزدگی، 3مسافر جاں بحق، درجن سے زائد زخمی

لسبیلہ(صباح نیوز) کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ میں اوتھل کے قریب آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق اور درجن سے زائد رزخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی مزید پڑھیں

حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید 2زخمی دم توڑ گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

حیدرآباد(صباح نیوز)حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید دو زخمی کراچی کے ہسپتالوں میں دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23 ہو گئی۔13سالہ ماہ نور ولد حبیب اور 4سالہ حرم ولد اشرف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق نائب ٹاؤن ناظم لیاقت آباد و یو سی چیئرمین سید شہاب الدین انتقال کر گئے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ، لیاقت آباد کے ناظم علاقہ، یوسی چیئر مین ، سابق نائب ٹائون ناظم اورجماعت اسلامی کراچی کے سینئر ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات صہیب احمد کے والد سید شہاب الدین بدھ کو انتقال کر گئے مزید پڑھیں

منعم ظفر خان نے جماعت اسلامی کراچی کی امارت کا حلف اُٹھا لیا ، ذمہ داران کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) نو منتخب امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں اپنی ذمہ داری کا حلف اُٹھا لیا ۔ بعد ازاں منعم ظفر خان نے اراکین مزید پڑھیں

شہر میں ڈاکو راج ، عوام غیر محفوظ ، جماعت اسلامی کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں ڈاکو راج ،مسلح ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں ، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوانوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ، سندھ حکومت و محکمہ پولیس کی مزید پڑھیں

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی کراچی صہیب احمد کے والد شہاب الدین انتقال کر گئے

کراچی(صباح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی کراچی صہیب احمد کے والد، ناظم علاقہ جماعت اسلامی لیاقت آباد شہاب الدین انتقال کرگے۔مرحوم اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی کے مکتبہ کے انچارج ، دیرینہ رکن جماعت اسلامی پاکستان ، سابق نائب ناظم لیاقت مزید پڑھیں