کراچی(صباح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی کراچی صہیب احمد کے والد، ناظم علاقہ جماعت اسلامی لیاقت آباد شہاب الدین انتقال کرگے۔مرحوم اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی کے مکتبہ کے انچارج ، دیرینہ رکن جماعت اسلامی پاکستان ، سابق نائب ناظم لیاقت آباد ٹاون ، یو سی چئیرمن بھی تھے۔
Load/Hide Comments