سندھ قومی ایجنڈے سے غائب ہے ،عملی طور سندھ لاوارث اور پورا صوبہ ڈاکو راج کے حوالے ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ قومی ایجنڈے سے غائب ہے ،عملی طور سندھ لاوارث اورپوراصوبہ ڈاکوراج کے حوالے ہے کسی کی جان ومال محفوظ نہیں ہے صوبائی دارالخلافہ مزید پڑھیں

اسلامی نظام حکومت جلد قائم ہو گی توانسانوں کو امن و سکون ملے گا،راشد نسیم

میرپور خاص(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم میرپور خاص میں ضلعی اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید مودودی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کے مطابق اسلام کے طرز حکومت کا موجودہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی حافظ اتقا معین کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت ،سندھ حکومت و پولیس کی نا اہلی کی شدید مذمت

کراچی(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے گلشن اقبال میں بائیک چھیننے پر مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید نوجوان انجینئر حافظ اتقا معین کی رہائش گاہ جا کر ان کے بھائی عمر معین، عثمان مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے آئندہ مالی سال میں گلشن اقبال میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان کردیا۔ وہ اپنے دفتر میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے  پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد،سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،جاں بحق افراد کی تعداد 12ہو گئی

حیدرآباد (صباح نیوز)حیدرآباد میں ہونیوالے سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گیارہ افراد سول ہسپتال کراچی میں زیرعلاج ہیں، 5کی حالت اب بھی تشویشناک مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کی حافظ اتقاء معین کی نماز جنازہ میں شرکت ، اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلشن اقبال میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان حافظ اتقاء معین کی نماز جنازہ میں شرکت کی، نماز جنازہ جامعہ ستاریہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں عظیم الشان غزہ مارچ میں خواتین کی بھرپور شرکت پر ڈاکٹر حمیرا طارق کا اظہار تشکر

کراچیٰ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں  کراچی  میں مظلوم  فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اہل کراچی جوش و خروش سے شریک مزید پڑھیں

شہید نصر اللہ گڈانی کے قاتل گرفتارنہ ہونے پر ماں رو رو کے بے حال ہو گئی

گھوٹکی(صباح نیوز)شہید نصر اللہ گڈانی  کی ماں نے روتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقتول کے  کیس میں کچھ نہیں ہوا۔ بات چیت کرتے ہوئے شہید نصر اللہ گڈانی  کیماں رو رو کے بے حال ہو گئی۔ماں کی روتے مزید پڑھیں

کراچی ،گلشن اقبال میں شہید گولڈ میڈلسٹ اتقا معین کو سپرد خاک کردیا گیا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سیون میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہونہار نوجوان   میکینکل انجینئر اتقا معین گولڈ میڈلسٹ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ مقتول کی نماز جنازہ جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں مزید پڑھیں

اے پی سی کی کال پر سندھ بھر میں بدامنی، ڈاکو راج کے خاتمے صحافیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کی میزبانی کے تحت کراچی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کی کال پر اتوار02 جون کو سندھ میں ڈاکو راج، بدامنی اور لاقانونیت، پریاکماری،فضیلہ سرکی کی بازیابی، شہید صحافیوں نصراللہ گڈانی اور جان محمد مہر مزید پڑھیں