سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہاہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول ہماری ملی تاریخ کا سیاہ باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سقوط ڈھاکہ اور اے پی مزید پڑھیں

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کا شالامار باغ لاہور کا دورہ، تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے حکومت پنجاب کی کوششوں کو سراہا

لاہور(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ و خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے جمعہ کے روز شالامار باغ لاہور کا دورہ کیا اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے حکومت پنجاب کی کوششوں کو سراہا۔شالا مار باغ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقاتوں میں سیکرٹری آف سٹیٹ مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سراج الحق 20 دسمبرکو فیصل آباد میں فلسطین کنونشن سے خطاب کریں گے

فیصل آباد (صباح نیوز)ا میر جماعت اسلامی سراج الحق 20دسمبرکو فیصل آباد آئیں گے ا وروہ یہاں الفتح گراؤنڈ میں فلسطین کنونشن خطاب کریں گے، کنونشن میں ضلع بھر سے ہزاروں خواتین بچے شریک ہوں گے اس موقع پرفلسطین پرچم مزید پڑھیں

قائد اعظم کے موقف سے انخراف ،نگران وزیر اعظم اسرائیل بارے ا پنا موقف اپنے پاس رکھیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے اسرائیل کے حوالے سے قائد اعظم کے موقف کی مخالفت غیر ملکی آقائوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کو مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ فلسطین کے مسئلے پر مسلسل کمزور، متنازع اور بزدلی پر مبنی موقف پیش کررہے ہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  انوارالحق کاکڑ فلسطین کے مسئلے پر مسلسل کمزور، متنازع اور بزدلی پر مبنی موقف پیش کررہے ہیں، حکومت مسئلہ کشمیر، مسئلہ فلسطین اور افغانستان و ایران مزید پڑھیں

محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو اڑھائی ارب روپے جاری کردیئے

لاہور(صباح نیوز)محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو اڑھائی ارب روپے جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس گرانٹ سے فاؤنڈیشن کے سکولوں سے منسلک اساتذہ کی تنخواہیں ادا کرے گا اور دیگر آپریشنل اخراجات پورے کرے گا۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بر سر اقتدار آکر کاشتکاروں کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کھاد مافیا بے لگام ہو چکا ہے۔کھادوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاشتکار پریشان ہیں کھادوں ، زرعی ادویات اور مداخل کی قیمتوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شیر افضل مروت لاہور ہائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع نارووال نے جنرل الیکشن کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

نارووال (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع نارووال نے جنرل الیکشن کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع نارووال کی شوری کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی ضلع نارووال طلعت رشید چوہدری شکرگڑھ میں ہوا مزید پڑھیں