عام انتخابات: پنجاب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار وں کے نام بلاول بھٹو کو پیش

لاہور (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی پی پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس ہوا۔پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی پنجاب پارلیمانی مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں انتخابی عوامل کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

 لاہور(صباح نیوز)دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر لاہور  میں انتخابات کے انعقاد کیلئے سیکیورٹی انتظامات اور  انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل مزید پڑھیں

پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے فری اینڈ فیئر الیکشن وقت کی اہم ضرورت ہے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران سیاسی پارٹیوں کے عوام سے کیے جھوٹے وعدے اور دعوے دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہیں، قوم اب جھوٹے وعدوں، دعوئوں سے گمراہ نہیں ہو سکتی، ملکی مسائل کا حل مزید پڑھیں

سیاست مستحکم نہ ہوتو ملک میں عدم استحکام آئیگا سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے ،لیاقت بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ تفرقے لسانیت شخصیت پرستی قوم پرستی نے ہمیں تقسیم وکمزور کر دیا ہے ایمان وتقوے کی طاقت ،قرآن وسنت ہی ہماری بنیادہے ۔انسانوں پر انسانوں ومراعات یافتہ طبقات کی مزید پڑھیں

عوام ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں تا کہ ایوانوں سے کرپٹ افراد کو نکالا جا سکے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جب تک کرپٹ افراد کو مسترد نہیں کیا جاتا اس وقت تک ملک میں خوشحالی ممکن نہیں اب وقت آگیا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کا مزید پڑھیں

عوام مینڈیٹ دیں گے توملک اورقوم معاشی بدحالی سے نکل کرخوشحالی کی طرف جائیں گے،راناثنااللہ خاں

فیصل آباد(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے پونے چارسالہ اقتداراور9مئی کے کردارکے بعد اس کا نہ لیول رہا ہے نہ فیلڈ۔میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو شورٹی بانڈ جمع کرانے کے بعد رہائی کا حکم جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،81کلومنشیات برآمد، دو خواتین سمیت11ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، 6 مختلف کارروائیوں میں 81کلو منشیات برآمد کر کے دو خواتین سمیت11 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق پہلی کارروائی راولپنڈی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ حکومت کی جانب سے محسن عباس ایڈووکیٹ نے جواب جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

کرپشن مقدمہ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

راولپنڈی (صباح نیوز) اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں زیر حراست سابق مزید پڑھیں