پی ٹی آئی عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے،شہبازشریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی  کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔ شہباز شریف نے اہم بیان میں کہا مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالے

لاہور(صباح نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ( ن)کے حوالے کر دی۔ مسلم لیگ( ن) اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوزاور آراوزکی ٹریننگ کو روک دی

اسلام آباد(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ کر دیا جس میں ہدایت کی مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے راولپنڈی کی عدالت میں سرنڈر کردیا

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے راولپنڈی عدالت میں سرنڈر کردیا۔9 مئی کے واقعات کے بعد روپوش ہونے والے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے راولپنڈی کی عدالت میں خود کو مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے وفد کی میجر شبیر شریف کے مزار پر حاضری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے وفد نے میجر شبیر شریف (نشان حیدر)کے مزار پر حاضری دی، وفد نے شہید کے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق میاں طارق جاوید کی قیادت میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی مزید پڑھیں

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں،منشیات برآمد،8افراد گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے ملک کے مختلف علاقوں میں 14 کارروائیوں میں  منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق چھاپوں کے دوران 1 ٹن 74 کلو گرام منشیات اور 1830 مزید پڑھیں

لاڈلوں کو پالنا، نوازنا اور پھر تخت پر بٹھانا سیاسی میدان کا انتہائی غلیظ کھیل ہے  حافظ ادریس

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکز رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ لاڈلوں کو پالنا، نوازنا اور پھر تخت پر بٹھانا سیاسی میدان کا انتہائی غلیظ کھیل ہے۔ اس ملک و قوم کی بدقسمتی ہے کہ کسی لاڈلے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی الیکشن کے لیے100 فیصد تیارہے۔لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی الیکشن کے لیے100 فیصد تیارہے۔ قوم کرپشن فری پاکستان اور قبضہ مافیا کے خاتمے کے لیے ترازو پر مہر لگائے۔ ووٹ کی پرچی کے ذریعے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی آٹھویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ۔

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت آٹھویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے  نائب صدر  ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ،  ایگزیکٹو ڈائریکٹر خبیب بلال، منیجنگ ڈائریکٹر الخدمت گلوبل مزید پڑھیں

ملک و قوم کو جماعت اسلامی بے داغ ، ایماندار اور محب وطن قیادت فراہم کر سکتی ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عوام کو لوٹنے کے لئے سارے چور ،لیٹرے اور کرپٹ افراد ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کر رہئے ہیں۔عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں، بار مزید پڑھیں