ہمارے ساتھ ظلم ہوا ، انتقام نہیں چاہتا ، حساب لینا تو بنتا ہے،نوازشریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے، جعلی مقدمات کا کھوکھلا پن سب کو معلوم ہو گیا، 8 فروری کو مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ جو 18 دسمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ  کے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ،نامعلوم افراکی فائرنگ،میاں بیوی اوربچی سمیت 4 افرادقتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ(صباح نیوز)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے میاں بیوی اور کمسن بچی سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہیرا کالونی میں میاں بیوی، کمسن بچی اور معمر مزید پڑھیں

درابن کے علاقے میں شہید ہونے والے 23 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی(صباح نیوز) درابن کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے 23 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیریوں کے ساتھ انصاف کا قتل کیا گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیریوں کے ساتھ انصاف کا قتل کیا گیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی مزید پڑھیں

رمضان شوگرمل ریفرنس، حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگرمل ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

نوجوان دیانتدار قیادت کے لئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز) ناظمہ اعلی اسلامی جمیعت طالبات اسما اعجاز نے جمیعت طالبات کے مرکزی اور صوبائی نظم کے ہمراہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق سے منصورہ میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر مزید پڑھیں

تعلیمی مسائل کے حل کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ کا ملک گیر ریفرنڈم کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملک میں بڑھتے ہوئے تعلیمی مسائل کے حل کے لئے ملک گیر تعلیمی ریفرنڈم کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں مرکزی سیکرٹریٹ اچھرہ لاہور میں امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور ناظم اعلی اسلامی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ ریلیف کیلئے مصرمیں کیمپ آفس قائم کردیا ، وقاص جعفری

راولپنڈی ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غز ہ فلسطین میں امدادی سرگرمیوں کومانیٹراور تیزترکرنے کے لئے قاہرہ مصرمیں الخدمت کیمپ آفس قائم کردیا۔ سیکرٹری جنرل سیدوقاص جعفری نے مصردورے کے دوران  کیمپ آفس قاہرہ کے قیام پرگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گیس دنیا بھر میں مہنگی یہاں بھی ہونے کا امکان ہے،چیئرمین اوگرا

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)مسرور خان نے ملک میں گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے گیس ٹیرف بڑھانے کے معاملے کی سماعت کی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز نے مزید پڑھیں