رات گئے کھلے رہنے والے ریسٹورنٹس کو 50، 50 ہزار روپے جرمانے کا حکم

 لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے رات گئے کھلے رہنے والے ریسٹورنٹس کو پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی مزید پڑھیں

مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40دن کا چلہ کاٹا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40 دن کا چلہ کاٹا،اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، میں نے چلے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں مزید پڑھیں

ہر شہری کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا حق حاصل ، عوام اپنے ووٹ سے مثبت تبدیلی لاسکتے ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر۔IIلاہور انعم پرویز

لاہور (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر۔IIلاہور انعم پرویز نے 7 دسمبر ووٹر ڈے کے موقع پر یہ پیغام جاری کیا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ووٹ کی اہمیت و افادیت کو اجاگرکرنا ہے اور انہوں نے مزید پڑھیں

ووٹ ایک مقد س امانت ہے ، ہمیں اِس امانت کے درست استعمال سے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہے

لاہور(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، سعید گل نے قومی ووٹرز ڈے پر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی نظام کی تقویت کیلئے شفاف الیکشن کے انعقاد کی آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لئے موثر اور خاطر خواہ اقدامات مزید پڑھیں

نا اہل ، کرپٹ حکمرانوں اورانتظامیہ نے ادارے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیے ہیں

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نا اہل ، کرپٹ حکمرانوں اورانتظامیہ نے ادارے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں سال اداروں کا کل خسارہ  مزید پڑھیں

قوم ووٹنگ ڈے کو آزمودہ پارٹیوں کے لیے یوم احتساب بنا دے، سراج الحق

  تیمرگرہ دیر پائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات میں چند وڈیرے جاگیردار اور سرمایہ دار غلاموں کا تعین کرتے ہیں۔ پاکستان خاندانوں کی حکمرانی یا موروثی سیاست کے لیے نہیں مزید پڑھیں

بحری امور پر وائس ایڈمرل افتخار احمد راؤ کی تیسری کتاب کی تقریب رونمائی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان کی سمندری حدود اور ساحلی پٹی کی قدرتی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے اور ان کی حفاظت کے لیے مربوط قومی کوشش ناگزیر ہے۔ پاک بحریہ بین الاقوامی معاملات میں مربوط کوششیں بجا لاتی ہے ؛ ملکی سمندری مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری،لاہور ہائیکورٹ کی دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری نبیل جاویدکی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی جے آئی یوتھ کے پلیٹ فارم سے 8دسمبر سے 63روزہ ملک گیرانتخابی مہم کا آغاز کرے گی.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی جے آئی یوتھ کے پلیٹ فارم سے 8دسمبر تا8فروری تک 63روزہ ملک گیرانتخابی مہم کا آغاز کر نے جا رہی ہے،جس میں ایک کروڑ ووٹرز بنائے جائیں گے۔ہر پولنگ اسٹیشن پر نوجوانوں کا ایک یونٹ قائم مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں سفاکانہ سلوک اور غیرانسانی تشدد پر سخت تشویش کا اظہار

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے قوم کی حافظ قرآن بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں سفاکانہ سلوک اور غیرانسانی تشدد پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکمرانوں کو بالواسطہ مجرم مزید پڑھیں