بنگلہ دیش اسلام اور نظریے کی طرف لوٹنے لگا ،ڈھاکہ کی یونائٹڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا منظر

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش اسلام اور نظریے کی طرف لوٹ رہا ہے ،ڈھاکہ کی یونائٹڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا منظر،پرائیویٹ یونیورسٹی کے طلبہ کی اکثریت نماز کی ادائیگی کیلیے موجود ہے ،نماز کے بعد جلوس نکالا گیا، جس میں فلک شگاف نعرے لگائے گے ،یہ دیس جگمگائے نور لا الہ الا اللہ سے ڈھاکہ میں کالج کے طلبہ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا پرچم تھامے سڑکوں پر نعرے لگاتے رہے۔