ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے، چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے استقبال کیا

ڈھاکہ (صباح نیوم)ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم  بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔ چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے استقبال کیا، مہان کوگارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

دورے کے دوران دو ملکوں کے درمیاں کئی معاہدات کے ہونے کی توقع ہے،اس سے قبل ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا ،جمعہ کو اسلام آباد سے وہ بنگادیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔