اے این ایف کی کارروائیاں، 1416 کلو منشیات برآمد،12ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416کلو منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں بس میں سوار مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،9دہشت گرد گرفتار

لاہور،گوجرانوالہ،بہاولنگر (صباح نیوز)کاؤنٹرٹیررازم (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاجبکہ  لاہورسے کالعدم تنظیم کو مالی معاونت کرنے والے2 کارندے بھی گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کو ارسال

لاہور(صباح نیوز)سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لئے لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کو بھجوا دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے سابق چیئرمین پی مزید پڑھیں

بیاد مریم جمیلہ  عجم و فلسطین کے موضوع پرسیمینار  

لاہور(صباح نیوز)مریم جمیلہ کی علمی خدمات پر یونیورسٹیسز کی سطح پر پی ایچ  ڈی ہونی چاہئیے۔پوری دنیا میں مغربی اور امریکی و یہودیت کے گھناونے کردار کو مریم جمیلہ نے بے نقاب کیا۔دین اسلام کی خدمت و ترویج کے لیے مزید پڑھیں

الخدمت بنوقابل پروگرام کے تحت لاہور میں پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا

لاہور(صباح نیوز) الخدمت بنوقابل پروگرام کے تحت  لاہور میں پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں نوجوان طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور لاہور ضیا الدین انصاری، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں

لاہور کے سر گنگا رام ہسپتال میں بجلی بندش کے باعث مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی بند

 لاہور (صباح نیوز)مبینہ بدانتظامی کی وجہ سے لاہور کے سر گنگا رام ہسپتال میں دو گھنٹے سے زائد وقت تک بجلی بندش کے باعث مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی بند ہوگئی۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن غریب اور نادار خواتین کو باعزت روزگار کے قابل بنانے میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے۔ صبا ثاقب

 لاہور (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ پاکستان کی سیکریٹری جنرل صبا ثاقب نے کہا ہے کہ خواتین کا پاکستان کی ترقی اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ہے۔موجودہ دور میں خاندان کی کفالت میں بھی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا یوریا کھاد کی دستیابی کیلئے نگران وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے  نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے رابطہ کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، گندم کی کاشت اور یوریا کی دستیابی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، چیئرمین مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو بچانے کے لیے عالم اسلام کی قیادت کو فوری عملی اقدامات کرنا ہونگے مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ منشیات فروش،بدعنوان ،سمگلرز،لٹیروں کوقو م پر مسلط کرنے سے مسائل ومشکلات اورپریشانیوں میں بدترین اضافہ ہورہاہے قوم مزید اس ریہرسل کامتحمل نہیں ہوسکتا۔بدقسمتی سے بلوچستان کو حکمرانوں ،مقتدرقوتوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہر شعبہ ہائے زندگی میں قیادت کی تبدیلی کے لئے کوشاں ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

بہاولپور (صباح نیوز)  جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین  کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق  نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں قرارداد مقاصد آئین کا حصہ بنی .جماعت اسلامی ہر شعبہ ہائے زندگی میں قیادت مزید پڑھیں