عدم گرفتاری کیس ،آئی جی پنجاب کی عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور (صباح نیوز)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عبوری ضمانتیںخارج ہونے کے بعد ملزمان کی عدم گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان کو ہدایت کی ہے کہ پولیس اپنے معاملات مزید پڑھیں

بارش کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 9ویں نمبرپر

لاہور(صباح نیوز) بارش کے بعد لاہور میں سموگ اور آلودگی کے بادل چھٹنے لگے۔ بارش کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 9ویں نمبرپر آ گیا ۔ لاہور  189 اے کیو آئی کے ساتھ   دنیا کے 10آلودہ ترین مزید پڑھیں

صباح نیوزکے سینئر ممبر قاسم عباس کی والدہ اور سینئر صحافی غلام حسین کی بھابی کاانتقال،نماز جنازہ کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)صباح نیوزکے سینئر ممبر محمد قاسم عباس کی والدہ اور سینئر صحافی غلام حسین کی بھابی انتقال کرگئیں،وہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،گذشتہ دو دنوں سے وینٹی مزید پڑھیں

احساس کفالت پروگرام میں 250 ارب روپے رکھے گئے ، فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز) اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے غریب عوام کے لئے خوشخبری سنادی اور دعویٰ کیاہے کہ 70 لاکھ مستحق خاندانوں میں 12 ہزار روپے تقسیم کئے جارہے ہیں۔ احساس کفالت پروگرام میں 250 ارب روپے مزید پڑھیں

عمران خان غیر جانبدار ایمپائرز پر یقین رکھتے ہیں،فواد چوہدری

فیصل آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان غیر جانبداری اور غیر جانبدار ایمپائرز کے اوپر یقین رکھتے ہیں ، ہم صاف اورشفاف انتخابات کی طرف جانا چاہتے ہیں ، ہم ایسا نظام مزید پڑھیں

مریم صفدر کا سکرپٹ عوام کو سمجھ آچکا ہے، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا  ہے کہ مریم صفدر کی خاموشی معنی خیز ہے، وہ پہلے اداروں کے خلاف بیان دیتی ہیں پھر خاموش ہوجاتی ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور اور وزیر آبپاشی محسن لغاری مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پروازوں کا آغاز

سیالکوٹ(صباح نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے مزید پڑھیں

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں بڑی پیش رفت

لاہور (صباح نیوز)پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم ساجد عرف گرما نے اسلحہ بیچنے والے سے پستول خریدا جبکہ ملزم ساجد غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ،سیاسی اموراور راولپنڈی میں فلاح عامہ کے جاری منصوبوں پر پیشرفت پرگفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی خوشحالی کیلئے بلوچستان کی ترقی لازم ہے ،گورنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان کی ترقی لازم ہے، بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ گورنر پنجاب چو ہدری محمد مزید پڑھیں