سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوتاہی کا امکان نہیں، آئی جی پنجاب

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جبکہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کردیا۔ آئی جی مزید پڑھیں

سری لنکن منیجرکے قتل پر 900افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ/لاہور(صباح نیوز)سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن منیجرپریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے سب انسپکٹر کی مدعیت میں 900افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ،ان کی حکومت ہے،رانا ثناء اللہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنائاللہ خاں نے سیالکوٹ واقعہ کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کا19دسمبر تک پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ

نوشہرہ(صباح نیوز)اپوزیشن جماعتوں نے 19دسمبر تک وزیر دفاع پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے وزیر دفاع پرویز خٹک اورتمام حکومتی ایم پی ایز، ایم این ایز مسلسل الیکشن کمیشن کے قوانین کی مزید پڑھیں

وکلا ء کا کام ججزکی معاونت کرنا ہے ،بدتمیزی نہیں ،چیف جسٹس آف پاکستان

لاہور (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا برادری کا کام ججز اور عدالت کی معاونت کرنا ہے، لیکن وہ اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، یہ وکیل کے کام مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

لاہور(صباح نیوز)سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیکٹری کی مشین پر مذہبی حوالے سے ایک سٹکر لگا تھا، غیر ملکیوں کے وزٹ کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ قوم کیلئے باعث شرمندگی ہے، چوہدری سرور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے،واقعہ کے  ذمہ دار بچ نہیں سکیں گے۔ ایک بیان میں چوہدری محمد سرورنے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی مزید پڑھیں

معذوروں کوسہولیات دینے سے متعلق کیس ،لاہورہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے معذوروں کو سہولیات دینے سے متعلق دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 4 صفحات پر مشتمل گذشتہ سماعت کا تحریری حکم درخواست گزار ثنا خورشید کی درخواست مزید پڑھیں

ووٹ خریداری ویڈیو کا معاملہ، سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے این اے 133 کے مزید پڑھیں

پرامن احتجاج کرنیوالے اہل گوادر کی آواز کو سنا جائے،سعد رفیق

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نایب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنیوالے اہل گوادر کی آواز کو سنا جائے !بلوچستان کا کٹھ پتلی وزیر اعلی کہاں سویاہوا مزید پڑھیں