پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈ فراہم کرنا ترجیح ہے، یاسمین راشد

لاہور(صباح نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈ فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کا نادرا میں اندراج ہونا ضروری ہے مزید پڑھیں

صحت کارڈ پروگرام کا خرچ حکومت اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کا خرچ مکمل طورپر حکومت اٹھارہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورپہلے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہے،دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 345 ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند،حد نگاہ انتہائی کم

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج رہا، درجہ حرارت کم ہونے پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے 120 کنال اراضی 1962 کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے خدا بخش کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، خدا مزید پڑھیں

مزدورمہنگائی کے خلاف سڑکوں پرآگئے

فیصل آباد(صباح نیوز)نیا سال شروع ہوتے ہی فیصل آبادمیں مزدورمہنگائی کے خلاف سڑکوں پرآگئے اور احتجاج  شروع کردیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو ٹریفک کے لئے بندکردیا۔لیبر قومی موومنٹ کے زیراہتمام سدھار اڈہ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس مزید پڑھیں

پنجاب:ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹرز کے لئے سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرز مزید پڑھیں

پٹرول بم گرانے سے بہترتھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دیتے ، شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے سال پرپٹرول بم گرانے سے بہترتھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے، پی ٹی آئی حکومت کو عوام کی سال مزید پڑھیں

لیگی ایم پی اے بلال یاسین کا آپریشن مکمل،حالت خطرے سے باہر

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے بلال یاسین کا آپریشن مکمل کر لیا گیا حالت خطرے سے باہر ہے ۔ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن میو ہسپتا ل نے کہا کہ بلال یاسین کو آپریشن کے بعد ایمرجنسی آپریشن تھیٹر مزید پڑھیں