جہلم (صباح نیوز) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن کے نواحی گائوں ہرن پور میں ماں نے 3 معصوم بچیوں کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی۔جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں نواحی گائوں ہرن پور میں ماں نے اپنے 3 معصوم بچیوں کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ دیئے۔
تینوں بچیوں کے گلے کاٹنے کے بعد ماں نے اپنے آپ کو آگ لگالی جس سے جھلس کر وہ شدید زخمی ہوگئی۔