لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیراعلی چوہدری پرویز مزید پڑھیں

ملتان ،مال بردارٹرین کے دوڈبوں میں موجود کوئلے میں آتشزدگی

ملتان (صباح نیوز)ملتان میں مال بردار ٹرین کے 2 ڈبوں میں موجود کوئلے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق ٹرین کو پیرا غائب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ آگ پر قابو پالیا گیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کیلئے 800 کنال زمین کی منظوری

اسلام آباد  (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کیلئے 800 کنال زمین کی منظوری دے دی گئی ہے جلد اس  کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، چار ارب مزید پڑھیں

نواز شریف کی صدارت میں مالاکنڈ ڈویژن سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے امیدواران کے انٹرویوز

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ  نے لاہور میں قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کے لیے مالاکنڈ ڈویژن سے امیدواران کے انٹرویوز کیے  مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا  اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مزید پڑھیں

8فروری کا دن ،قو م کے پاس کرپٹ حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیپرا کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے زائد وصولی کا ثابت ہو نا لمحہ مزید پڑھیں

بلوچستان ملکی معاشی ترقی کا مستقبل میں محور و مرکز ثابت ہوگا،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ملکی معاشی ترقی کا مستقبل میں محور و مرکز ثابت ہوگا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ( ن) بلوچستان کے صدر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

میجر محمد اکرم شہید کا یوم شہادت،پاک فوج کا خراج عقیدت

راولپنڈی(صباح نیوز)افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے میجر محمد اکرم شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

نوازشریف کیخلاف ماضی کے غلط فیصلے عدلیہ کے ماتھے پر داغ ہیں: رانا ثنا اللہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کیخلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر داغ ہیں۔ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں