بابا گورونانک دیوجی کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 3ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز)بابا گورونانک دیوجی کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات میں شرکت کیلئے 3ہزار سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر متروکہ وقف املاک بورڈکے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم اور پاکستان مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کے زیر اہتمام میرا تھن ریس کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی کے آگاہی اور روک تھام ونگ نے اسلام آباد رننگ کلب، سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ کے تعاون سے ہفتہ کو ایک انتہائی کامیاب میراتھن کا انعقاد کیا گیا ۔  زندگی کے مزید پڑھیں

عوام ووٹ کی طاقت سے مفادپرست، عوام دشمن، بوسیدہ سیاست کو دفن کردیں،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کی طاقت سے مفادپرست، عوام دشمن، بوسیدہ سیاست کو دفن کردیں،ا لیکشن 2024 نام نہاد پاپولر مفادپرست جماعتوں کو بے نقاب کررہا ہے۔ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب افراد کی مالی معاونت ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب

چکوال (صباح نیوز) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی رنگ، مذہب، ذات پات اور سیاست سے بالاتر ہو کر تمام ضرورت مند افراد کی مالی مزید پڑھیں

غزہ پر عارضی جنگ بندی حماس اور فلسطینیوں کی بڑی فتح ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی، قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے اِنٹرا پارٹی الیکشن پر تحفظات کے ساتھ مشروط فیصلہ دیا ہے۔ یہ امر پوری مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے “سموک فری پریمسیز” مہم کا آغاز

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے”سموک فری پریمسیز”کا آغاز کردیا مہم کی افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کا نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا،صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن،سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا اجلاس، شہباز شریف کی انتخابی امیدواروں کے ناموں پر مشاورت

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت مسلم لیگ ن کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں جنرل انتخابات میں امیدواروں کے ناموں پر سکروٹنی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔اجلاس مزید پڑھیں

شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

سموگ کی بگڑتی صورتحال ،لاہور سمیت10 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

 لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کے تناظر میں لاہور سمیت پنجاب کے 10اضلاع میں کل(ہفتہ کو)تعلیمی ادارے بندر ہیں مزید پڑھیں