پاکستان کا بچہ بچہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف سر اپا احتجاج ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میں چار روزہ جنگ بندی ناکافی ، بچوں ، خواتین ، ریائشی عمارتوں، اسکولوں ، ہسپتالوں اور مساجد کو نشانہ بنانا جنگی قوانین کی کھلم مزید پڑھیں

معصوم بچوں کے قتل عام پر مسلم حکمران روزمحشرنبی ۖکاسامنا کیسے کریں گے ، ڈاکٹرطارق سلیم 

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عا م پر خاموشی کے بت بنے مسلم ممالک کے حکمران ساڑھے6ہزارمعصو م بچو ں کی شہادت پر روزمحشرنبی مہربان ۖ کاسامناکیسے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کو بحفاظت نہ پہنچانے پر توہینِ عدالت کی درخواست، آئی جی و کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مزید پڑھیں

ڈسکہ میں پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے

ڈسکہ(صباح نیوز)سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق ،سابق رکن قومی اسمبلی این اے 75سیدہ نوشین افتخار نے بتایا کہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ڈسکہ میں پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس کی مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی خبریں افسوس ناک ہیں محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول مزید پڑھیں

9 مئی جلا ؤگھیرا ؤ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں 9دسمبر تک توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9مئی جلا ؤگھیرا ؤکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں عظمی خان اور علمیہ خان کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری ، عالمی برادری، بالخصوص مسلم ممالک کی بے حسی اور بے چارگی کا ثبوت ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ پر مسلسل اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کی شہادت عالمی برادری بالخصوص مسلم ممالک، اقوام متحدہ سمیت امن کے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ نظربندی معاملہ، لاہور ہائی کورٹ کا ڈپٹی کمشنر کو کل تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

وزیراعلی محسن نقوی کا پی آئی سی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ

لاہور(صباح نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب علی الصبح پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے، انہوں نے ہسپتال کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 8 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(صباح نیوز)ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے 6 کروڑ 39 لاکھ مزید پڑھیں