لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے پیش نظر تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر دنیا کو امن نہیں مل سکتا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر دنیا کو امن نہیں مل سکتا،عارضی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی ظلم و بربریت جاری ہے، عالم اسلام کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بر سر اقتدار آکر سرکاری مراعات اور پروٹوکول کلچر کو ختم کرے گی ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کرے ۔ آئین کی بالادستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، مزید پڑھیں

فتح جنگ، کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، بیوی اور 2بچے جاں بحق، شوہر زخمی

 فتح جنگ (صباح نیوز)فتح جنگ کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا ، مرنے والوں میں ماں اور2 بچے شامل ہیں اٹک کے علاقے فتح جنگ میں کار نے موٹر سائیکل مزید پڑھیں

فیصل آباد،گاڑی پر فائرنگ،سابق یوسی چیئرمین سمیت 3افراد جاں بحق

فیصل آباد (صباح نیوز)فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں سابق یوسی چیئرمین احسن مصطفی دیال، پولیس ملازم عمران عاشق، کرم رسول مزید پڑھیں

اہلِ غزہ کی جرأت بے مثال مگر وہ مسلمان حکمرانوں کی بے حمیتی کی وجہ سے بے یارومددگار ہیں، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے منصورہ میں پشاور اور حلقہ کراچی کے ارکان و کارکنان کی چار روزہ تربیت گاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے غیرت مند اور بہادر اہل ایمان کو مزید پڑھیں

نوازشریف کومٹانے والے مٹ گئے اور رل گئے : خواجہ آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز)رہنما مسلم لیگ(ن) خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ نوازشریف کومٹانیوالے مٹ گئے اور رل گئے۔8 فروری کو نوازشریف پھر چوتھی بار وزیراعظم بنے گا،خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہ نوازشریف کو سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ٹکٹیں نوجوانوں کو دیں ہیں ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہر سال اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ملکی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑ رہے ہیں۔ پاکستان کو عظیم بنانے کے لئے ہمیں اپنی ترجیحات مزید پڑھیں

بابا گورونانک دیوجی کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 3ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز)بابا گورونانک دیوجی کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات میں شرکت کیلئے 3ہزار سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر متروکہ وقف املاک بورڈکے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم اور پاکستان مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کے زیر اہتمام میرا تھن ریس کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی کے آگاہی اور روک تھام ونگ نے اسلام آباد رننگ کلب، سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ کے تعاون سے ہفتہ کو ایک انتہائی کامیاب میراتھن کا انعقاد کیا گیا ۔  زندگی کے مزید پڑھیں