لاہور ہائی کورٹ، ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

آصف زرداری سے ملاقات کے بعد حامد سعید کاظمی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور معروف عالم دین حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر زبیدہ جبیں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کی رکن منتخب

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر و صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم  نے ضمنی انتخاب مرکزی مجلس شوریٰ حلقہ 2لاہور وسطی پنجاب ( لاہور ، قصور ،شیخوپورہ ،ننکانہ صاحب ، اوکاڑہ ،پاکپتن اور ساہیوال ) کے نتائج کااعلان کردیا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی مدد کے لیے پاکستان میں جماعت اسلامی کی مستحکم حکومت ضروری ہے ڈاکٹر ثمینہ روحی وسیم

ملتان(صباح نیوز) نگران سیاسی سیل حلقہ خواتین جماعت اسلامی جنوبی پنجاب ڈاکٹر ثمینہ روحی وسیم نے اپنے ایک روزہ دور ملتان کے دوران الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا, انہوں نے کہا کہ ” فلسطین مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے تاکہ مہنگائی کے ستائے عوام کو سکھ کا سانس میسر ہو۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی اوراس کا فائدہ عوام کو پہنچانے کے لئے حکومت کو چیک اینڈ بیلنس کے نظام موثر کرنے کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی سے راہیں جدا،پی ٹی آئی میں شا مل ہوگئے

لاہور(صباح نیوز) سابق گورنر پنجاب اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے برسوں پرانی رفاقتیں ختم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ لاہور میں سردار لطیف کھوسہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان مزید پڑھیں

منصورہ میں ”پاکستان کی سالمیت اور استحکام” کے عنوان سے قومی کانفرنس کا انعقاد

 لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام منصورہ میں ”پاکستان کی سالمیت اور استحکام” کے عنوان سے سقوط مشرقی پاکستان سانحہ کی یاد میں قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس سے نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم مزید پڑھیں

19دسمبر کو  جماعت اسلامی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹوں کے حتمی فیصلے ہو جائیں گے ،لیاقت بلوچ

 لاہور(صباح نیوز) نائب امیرجماعت اسلامی، قائمہ کمیٹی سیاسی انتخابی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں بروقت، مضبوط، دوٹوک فیصلہ سے 8فروری 2024ء عام انتخابات پر چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے۔ یقین، اعتماد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے۔ سراج الحق

 گجرانوالہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرا کے مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس بزدل حکمرانوں کی عاقبت نا اندیش پالیسیوں کا نتیجہ ہیں،محمد جاوید قصوری

 لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، اس واضح فیصلے کے بعد اب ملک کے اندر مزید پڑھیں