اہل غزہ کی استقامت اور مجاہدین حماس کی جرأت بے مثال ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکز جماعت اسلامی منصورہ کے ہفتہ وار درس قرآن میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے جہاد کے موضوع پر درس دیا۔ انھوں نے سورۂ انفال کی آیات کی روشنی میں سامعین کو بتایا کہ اللہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے،عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے۔عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،ملتان میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سراج الحق سے صدر رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصور ملک محسن نذیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصور کے صدر ملک محسن نذیر  نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ،صدر رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصورملک محسن نذیر نے فلسطینیوں کی امداد کے مزید پڑھیں

آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، اپنے ملک کو اس مقام پر ہم خود لے کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو فیشن ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ انکوائری مزید پڑھیں

روایتی سیاست کو دفن کرنا ہو گا، فیصلہ عوام نے کرنا ہے کون سا پاکستان چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

لاہور(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے وہ کون سا پاکستان چاہتے ہیں،ہمیں مزید پڑھیں

قوم ووٹ کی طاقت سے کرپٹ حکمرانوں کو جمہوری عمل سے نکال باہر کریں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ الیکشن فنڈز کا تخمینہ 58ارب روپے ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ الیکشن کمیشن ایسے انتخابات کا انعقاد کروائے جو سب سیاسی جماعتوں کو قابل مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 56 کلو منشیات برآمد، خاتون سمیت4افراد گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں 5 کاروائیوں کے دوران 56 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 4 افراد گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈسے ملاقات،تربیتی رابطوں کوفروغ دینے پر اتفاق

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ آرمی مزید پڑھیں