نواز شریف اور یاسمین راشد این اے 130میں مدمقابل ہوں گے

لاہور/کراچی (صباح نیوز)8فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں گہماگہمی رہی۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پی ٹی آئی کی اسیر رہنما مزید پڑھیں

طب نبوی، ہو میو پیتھی وہر بل طریقہ علاج کو فروغ ، اور رورل ہیلتھ ڈسپنسری قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی حکومتوں نے شعبہ صحت کو نظر انداز کیا ہے جس کی وجہ سے آج عوام صحت کی بنیادی مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 2افراد جاں بحق،خاتون سمیت 2 زخمی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک کے ک مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھند کے باعث ٹریفک حادثات کے واقعات نارننگ منڈی، سیالکوٹ اور اوکاڑہ میں پیش آئے ۔نارنگ منڈی میں مزید پڑھیں

نواز شریف کے این اے 130 ، مریم نواز کے پی پی 80شاہ پور سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 ،مریم نواز کے پی پی 80شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے جبکہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے این مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا تھانہ اسلام پورہ کو نئی عمارت میں شفٹ کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تھانہ اسلام پورہ کو نئی عمارت میں شفٹ کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ اسلامپورہ کا دورہ کیا، دورے کے دوران تھانے کی خراب حالت دیکھ کر فوری نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی الیکشن سیل کا افتتاح کر دیا

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی الیکشن سیل کا افتتاح کر دیا۔ لیاقت بلوچ الیکشن سیل کے چیئرمین جب کہ نائب امیر ڈاکٹر فرید پراچہ سیکرٹری ہوں گے۔ حافظ سیف الرحمن،فرحان شوکت مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے این اے 149 ملتان سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

ملتان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے این اے 149 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے این اے 149 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا اور کارکنان سے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 128 اور این اے 123 میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیئے

لاہور (صبا ح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر، سابق ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 128 اور این اے 123 میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیئے. جماعتِ اسلامی حلقہ لاہور اور مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نگران حکومت عوام پر مہنگای کے حملے کرنے کی بجاے الیکشن کمیشن سے ملکر صاف اور شفاف الیکشن کرواے ۔ عام انتخابات کے انعقاد سے ہی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع

لاہور(صباح نیوز) ن لیگ کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔عام انتخابات 2024 کیلئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی خواتین مزید پڑھیں