لاہور سموگ کی لپیٹ میں ،شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا

 لاہور(صباح نیوز)لاہور کو گردوغبار اور اسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا ہونے لگے ۔ دھواں، گردوغبار اور آلودگی لاہور شہر میں بڑھ رہی ہے، جس سے آنکھوں، مزید پڑھیں

لاہور ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن، 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔ آپریشن داتا دربار، لاری اڈا، یادگار چوک، بتی چوک، شاہدرہ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا، شہر مزید پڑھیں

ڈی سی لاہورکا پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار

 لاہور (صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ڈی سی آفس کی جانب سے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع مزید پڑھیں

کوٹ ادو ، کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی،5افراد جاں بحق

کوٹ ادو(صباح نیوز)کوٹ ادو میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 5افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک حادثہ کوٹ ادو کے علاقے نورشاہ طلائی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اندھیرا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاسی قونصلر برطانوی ہائی کمیشن زوئی وئیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاسی قونصلر برطانوی ہائی کمیشن زوئی وئیر نے منصورہ میں ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی صورت حال اورمسئلہ فلسطین اور کشمیر پر گفتگو ہوئی۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیراہتمام عظیم الشان فلسطین مارچ، سینکڑوں طلبہ و طالبات کی شرکت

لاہور(صباح نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام عظیم الشان فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ناظم جامعہ عثمان کھٹانہ نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے غیور طلبہ و طالبات فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 27 مستحق فیملیوں میں جہیز تقسیم

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 27 مستحق فیملیوں میں جہیز بکس تقسیم کر دئیے گئے۔جہیز بکس تقسیم تقریب کا انعقاد کرامت کالونی کمیونٹی سینٹر میں ہوا۔جہیز گفٹس میں دولہا ،دلہن کے کپڑے،جیولری بکس، میک مزید پڑھیں

ٹیکس کی شرح میں کمی سے حکومت کو محصولات کے اہداف حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، ثاقب رفیق

راولپنڈی( صباح نیوز) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ ٹیکس کی شرح میں کمی اور ریونیو اتھارٹی اور بزنس کمیونٹی کے درمیان قریبی شراکت داری سے حکومت کو محصولات کے اہداف حاصل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نوجوان طلبہ و طالبات کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کیلئے 1700ووٹر آگاہی پروگرامز کا انعقاد

 لاہور(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے زیر اہتمام کنئیرڈ کالج برائے خواتین لاہور میں طالبات کے لئے ووٹر آگاہی سمینار منعقد کیا گیا۔ سمینار میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ڈائریکٹرایم آئی ایس بابر ملک،ڈپٹی ڈائریکٹر جینڈر شبیر خان اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن میں کٹوتی اور انکریمنٹ بند کرنے کی خبریں تشویشناک ہیں .محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے پنشن میں کٹوتی اور سالانہ انکریمنٹ کی بندش کے خلاف سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی دھرنے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں مزید پڑھیں