بہاولپور، دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ،ایک بچی زخمی

 بہاولپور(صباح نیوز) بہاولپورمیں قلعہ دیراوڑ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی، پولیس نے کہا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔بہاولپور کے علاقے قلعہ دیراوڑ میں ڈکیتی کے دوران مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ڈبلیو ایچ او کے درمیان بنیادی صحت سہولیات سے متعلق اہم معاہدہ

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اورعالمی ادارہ صحت کے درمیان اہم معاہدہ،صدرپروفیسرڈاکٹر حفیظ الرحمن اورنمائندہ عالمی ادارہ صحت  ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نیبن بنیاد ی صحت کی سہولیات میں باہمی تعاون کے معاہدے پردستخط کئے ۔ معاہدے کامقصدبنیادی صحت بالخصوص ماں اوربچے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ، زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کردی۔ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ 12 ستمبر کو محفوظ کیا گیا تھا۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایف آئی اے افسران کا گینگ بے نقاب ہونا تشویشناک ہے ۔ محمد جاوید قصوری

 لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایف آئی اے کے افسران کا گینگ بے نقاب ہونا تشویشناک ہے ۔ عوام کے جان و مال اور مزید پڑھیں

پنجاب کے 5 اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سات بنکنگ عدالتوں سے دوسرے اضلاع کا بوجھ کم کرنے کے لیے پانچ اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارت قانون نے چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ کے حکم پر بنکنگ عدالتوں کی مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن، مزید پڑھیں

اہل پاکستان اپنے شان دار ماضی کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے اہل فلسطین کا کھل کر ساتھ دیں۔ فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیل کر اور پوری ڈھٹائی کے ساتھ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی عوام بالخصوص بچوں کے قتل عام کا ساتھ دے رہا ہے جب کہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نارووال کے زیر اہتمام فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

نارووال(صباح نیوز)جماعت اسلامی نارووال کے زیر اہتمام فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرے میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کی گئی مظاہرے میں پاکستان زندہ باد، فلسطین سے رشتہ کیا لا مزید پڑھیں

13اکتوبر2023الخدمت الفلاح سکالر شپ پروگرام کے 25 سال مکمل ہونے پر کنونشن کا انعقاد

 راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت الفلاح سکالر شپ پروگرام کے 25 سال مکمل ہونے پر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم،نائب صدور الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور، ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری،نیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جبران مزید پڑھیں

حماس نے موساد اور سی آئی اے کا غرور اور ٹیکنالوجی خاک میں ملا کر رکھ دی،لیاقت بلوچ

ڈیرہ غازی خان (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کہا ہے کہ حماس نے موساد اور سی آئی اے کے انٹیلیجنس نیٹ ورک کا غلغلہ ،کبر و غرور اور ٹیکنالوجی خاک میں ملا کر رکھ دی۔ عالمی مزید پڑھیں