نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے،اسد عمر

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں، نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر مزید پڑھیں

جلاؤگھیراؤ مقدمات ، اسد عمر اور علیمہ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 31 اکتوبر تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق درج مقدمات میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 31 اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے زیراہتمام فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی

فیصل آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے زیراہتمام فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی سیکرٹری جنرل سیکرٹری بشری صادقہ نے کی جبکہ نائب ناظمہ وسطی پنجاب فوزیہ محبوب،ضلعی ناظمہ ڈاکٹر فہمیدہ الیاس،ضلعی مزید پڑھیں

تینوں جماعتوں نے ملک و قوم کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے تربت میں دہشت گردوں کا گھر میں گھس کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 6مزدروں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ، جانبحق ہونے والے افراد مزید پڑھیں

غاصب یہودیوں کو فلسطین کے تمام علاقے چھوڑنے ہوں گے۔ ڈاکٹرطار ق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ حماس کے ابابیلوں نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، غاصب یہودیوں کو فلسطین کے تمام علاقے چھوڑنے ہوں گے دوریاستی فارمولہ کسی صورت قابل قبول نہیں، مغرب مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے سعودی عرب اسرائیل مذاکرات کی معطلی کا خیرقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو مکمل ختم کرکے سعودی عرب عالم اسلام کی قیادت کرے اور مظلوم مزید پڑھیں

21 اکتوبر کو نواز شریف کی قیادت میں ایک نئی تاریخ لکھیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر نواز شریف کی قیادت میں ایک نئی تاریخ لکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

رحیم یار خان، غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان گرفتار

رحیم یار خان(صباح نیوز)رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے مزید پڑھیں

او آئی سی ممالک فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویات فراہم کریں، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے او آئی سی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو فوری طور پر خوراک اور ادویات فراہم کریں۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

سراج الحق کی شہباز شریف کو17 اکتوبر کو جماعت اسلامی کی قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرکے انہیں 17 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت مزید پڑھیں